میرا خیال ہے اسے تبدیل کر کے "حاضرات" کر دینا چاہئیے، اس میں تمام مخلوقات شامل ہو جائیں گی۔۔۔
السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ آجکل مارکیٹ میں بھنڈی نظر آنا شروع ہوگئی ہے اور میں نے سوچا ہے کہ اسے خود پکایا جائے اور عین ممکن ہے، خود ہی...
شلغم کا سالن شوربے والا اور ابلا ہوا دلیہ۔۔۔ اتنے مزے کا لگا کہ دو پلیٹ کھا گیا
اگر لفظوں تک محدود رہیں تو بات آپ کی ٹھیک ہے۔ مگر عملی طور پر رد الفساد کے لئے رد المفسدین لازم ہے۔ آپریشن رد الفسادکا مطلب ہی یہی ہے۔۔۔۔۔۔
رد المفسدین ٓ مفسدین کا رد رد الفساد- فساد کا رد Simple :)
جزاک اللہ خیرا۔۔۔ پرانی طرز کے بیک گراونڈ کو ختم کردیا ہے کیونکہ اس بیک گراونڈکے گاڑھے رنگ کی وجہ سے سورہ کچھ مدھم سی تھی اور واضح نہیں ہو رہی...
@عائشہ کی نشاندہی کے بعد میں نے کچھ اپنے طور پر بھی اعراب کے بارے میں تلاش کی۔ اور ایک دوست کے رابطے سے ایک قاری صاحب سے بھی رائے حاصل کی جس کا لب...
میں کوشش کروں گا کہ کیلیگرافی سے متعلق کوئی ٹیوٹوریل لکھ سکوں۔ انشاءاللہ۔۔۔
ضروری نہیں کہ شریعت میں کسی مخلوق کی نجاست یا گندہ ہونے کا حکم نہ ہو تو وہ گندی یا نجس نہیں ہوگی۔۔۔ شریعت میں بہت سی مخلوقات کا تو تذکرہ بھی نہیں۔...
اگر آپ یوٹیوب پر تلاش کریں تو اس کے کافی ٹیوٹوریل مل جائیں گے۔۔ درج ذیل میں ایک ایسا ہی لنک ہے جہاں کافی اچھے ٹیوٹوریل موجود ہیں:...
جی، معلوم ہے۔ اگر آپ باقی آیات میں دیکھیں تو خ، ن وغیرہ کے اوپر بھی ان کے چھوٹے ورژن نظر آئیں گے۔۔ کیلیگرافی میں ان کا مقصد صرف تلفظ کی نشاندہی...
محض تلفظ کے اظہار کے لئے ۔۔
السلام و علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ سورہء علق کی ابتدائی اور مشہور آیات، جو قرآن کی سب سے پہلی وحی ہونے والی آیات بھی ہیں، کی ڈیجیٹل کیلیگرافی،...
Separate names with a comma.