بہت زیادہ ھوئی ھے
آج تو جدہ کے موسم کا اپنا مزا ھے (y)
اللہ کا شکر ھے بھائی آپ سنائو
السلام علیکم
اللہ کا شکر ھے ٹھیک ھو ،آپ کے کیسی طبیعت ھے بس مصروفیت کچھ خاص نھیں سعودیہ مے اب مصروفیت رھی نھیں
[MEDIA] https://play.google.com/books/publish/
انا للہ و انا الیہ راجعون
آپ سب کو میری طرف سے عید مبارک
آخر کار گیا نواز شریف (y)
السلام عليكم
وعليكم السلام
سب بھائی فیصلہ آئے تو انتظار ختم ھو کب سے اس کیس پر نظرے ھیں ۔
میرے نظر مے تفتیش شفاف ھے لیکن شریف اور اسکی فیملی شفاف نہیں کتنے دن ملے ھے ان کو لیکن خود کچھ خاص چیز پیش نہیں کی گئی ان کا قطری بھی بھاگ گیا ۔
Separate names with a comma.