کنگ فیصل ایوارڈ 2015 : ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیے خدمت اسلام کا اعزاز

عائشہ نے 'اسلام اور معاصر دنیا' میں ‏فروری 4, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    امیر مکہ امیر خالد الفیصل، ڈائریکٹر کنگ فیصل فاؤنڈیشن نے کنگ فیصل ایوارڈز 2015 کا اعلان کر دیا ہے۔
    خدمت اسلام کی کیٹیگری میں انڈیا کے ڈاکٹر ذاکر نائیک صف اول میں رہے۔
    The prize for Services to Islam went to Dr. Zakir Naik, president of the Islamic Foundation of India, while the prize for Islamic Studies went to Dr. Abdulaziz Bin Abdulrahman Kaki, consultant at the Al-Madinah Al-Munawwarah Development Commission.

    The prize for Medicine went to Jeffrey Ivan Gordon, Director of the Centre of Genome Sciences and Systems Biology at Washington University, while the prize for science was dually awarded to Michael Gratzel, director of the Laboratory of Photonics and Interfaces at the Swiss Federal Institute of Technology, and Omar Mwannes Yaghi, Professor of Chemistry and Biochemistry at the University of California, Berkeley.
    یہ اعزاز 1979 میں شروع کیا گیا تھا اور اب تک 37 مرتبہ 400 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والے اداروں اور شخصیات کو دیا جا چکا ہے۔ اس میں خدمت اسلام، طب، اسلامیات، عربی زبان وادب، اور سائنس کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کو اعزازات سے نوازا جاتا ہے۔ کنگ فیصل ایوارڈ پانے والی کئی شخصیات نوبیل انعام بھی حاصل کر چکی ہیں۔

    مزید تفصیلات یہاں
    http://www.kff.com
    http://kfip.org/service-to-islam/
    http://kfip.org/en
    http://www.arabnews.com/news/699326
    http://www.saudigazette.com.sa/index.cfm?method=home.regcon&contentid=20150204232687
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
  2. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    جزاکِ اللہ خیرا سسٹر۔
    ایک جانب تو ڈاکٹر ذاکر نائیک کی دینی خدمات کا اس ایوارڈ کی صورت میں اعتراف اور دوسری جانب کچھ مہربانوں کا پروپیگنڈا کہ ان کا سعودی عرب میں داخلہ بند ہے۔
    پچھلے دنوں ڈاکٹر صاحب حفظہ اللہ کی اہلیہ بھی سعودی عرب تشریف لائيں تھی، اور ان کی دو صاحبزادیاں یہاں اسلامی یونیوسٹی میں زیر تعلیم ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وایاک،
    عجیب افواہیں پھیلاتے ہیں لوگ۔ ماشاءاللہ ان کا دعوت دین میں اتنا کام ہے۔
     
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    ملک سلمان بن عبدالعزیز نے کل رات ایک پروقار تقریب میں 37کنگ فیصل ایوارڈ 2015 حاصل کرنے والوں میں انعامات تقسیم کیے ـ اس موقع پر امیر مکہ خالد الفیصل بھی موجود تھے ـ
    http://www.arabnews.com/featured/news/712481
    http://www.alsharq.net.sa/2015/03/02/1303709
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اعزاز یافتہ شخصیات کنگ فیصل سنٹر فار ریسرچ اینڈ اسلامک سٹڈیز میں لیکچرز بھی دیں گی۔
    In his statement, he said KFIP is keen to raise the international stature of the prize for promoting awareness about Islam and a spirit of innovative culture. He added that KFIP will host lectures by the winners at the awards presentation ceremony.

    http://www.arabnews.com/saudi-arabia/news/711851
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    عجیب انداز صحافت ہے۔
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ساری انعامی رقم پیس ٹی وی کو عطیہ دینے کا اعلان کر دیا !
    Naik said on Sunday that he would donate all of his $200,000 prize money to Peace TV.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں