Usb ڈیوائس کو کمپیوٹر نہیں پڑھ رہا ہے

دانیال ابیر نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 12, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    السلام و علیکم !

    میرا کمپیوٹر یو ایس بی ڈیوائس کو پڑھ نہیں رہا ہے اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے، میں تمام یو ایس بی پورٹس میں لگا کر دیکھ لیا ہے اور دوسرے کمپیوتر پر سب کچھ صحیح چل رہا ہے
     
  2. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    Intel(R) 82801DB/DBM USB2.0 Enhances Host Controll-24CD


    یہ ڈیوائس ہے اسکا ڈرائیور چاہیئے تو مسئلہ حل ہو جائے گا
     
  3. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    Intel(R) 82801DB/DBM USB Universal Host Controller


    باقی تین یہ ہیں انکا بھی ڈرائیور چاہیئے
     
  4. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    دانیال بھائی اس لنک پر جائیں۔۔اپنے مطلوبہ آپریٹنگ سسٹم کے مطابق فائل ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔۔امید ہے مسئلہ حل ہو جائے گا
    http://www.downloadatoz.com/driver/item_257603.html
     
  5. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    اگر اوپر والے لنک سے ڈاؤن لوڈ نہ ہو تو نیچے دیئے گئے لنک پر جائیں۔۔سب سے پہلے یہاں پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں جو کہ فری ہے
    http:/driverguide.com
    اور پھر لاگن ہو کر اس لنک پر جائیں
    http://members.driverguide.com/driver/detail.php?driverid=334728
    دائیں طرف دیئے ہوئے لنک download this file پر کلک کریں اگلے صفحے پر ویریفائی کریں اور ہارڈ ڈسک کی لوکیشن دے کر سیو کر لیں اور ڈاؤن لوڈ کر لیں۔۔
     
  6. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    شکریہ بھائی
     
  7. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بھائی اسکا پروسیجر تو کافی گھمبیر ہے اور اس طرح تو میری عمر گزر جائے گی ڈرائیور ڈھونڈتے ہوئے

    بہر حال شکریہ پرخلوص انداز کا :)
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    دانیال بھائی آپ ڈرائیور کے پیچھے اسطرح پڑیں گے تو آپ کو ہزاروں ملیں گے۔ مسئلہ Chipset کا ہوسکتا ہے۔ آپ صرف ایک کام کریں۔ اپنے Motherboard کا ماڈل شئیر کریں۔Motherboard کیلئے شاید آپ کو Latest Chipset ڈرائیور انسٹال کرنا پڑے۔
    آپ چیک کرنے کیلئے ایک اور کام بھی کریں۔USB پورٹس پر اور چیزیں بھی چیک کریں۔
     
  9. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  10. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    لگتا ہے ہمارا مسئلہ ایسے حل نہیں ہوگا بھائی

    طاہر بھائی اس لنک پر فائل اوپن نہیں ہو رہی ہے
     
  11. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    [​IMG]
     
  12. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    دانیال بھائی آپ کو اس کے تمام ڈرائیورز یہاں‌پر ملیں‌گے۔
    Chipset ڈرائیور یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔
    سائز صرف 2MB ہے۔
    اس کو انسٹال کریں۔ پھر کمپیوٹر ری بوٹ کریں۔
    مجھے بتانا پھر مسئلہ حل ہوا کہ نہیں ؟
     
  13. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    شکریہ اعجاز بھائی میں ابھی کر رہا ہوں ویسے مجھے امید ہے کہ انشاءاللہ مسئلہ حل ہو جائے گا۔۔ ۔:)
     
  14. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    نہیں اعجاز بھائی مسئلہ جوں کا توں ہے انسٹال بھی کرلیا اور ری اسٹارٹ بھی کر لیا مگر ابھی تک مسئلہ وہیں کا وہیں ہے :00010:
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    دانیال بھائی ایک کام کریں:
    System Properties میں Device Manager میں جاکر وہاں کی سکرین شارٹ اپلوڈ کرلیجئے۔
    میں دیکھنا چاہ رہا ہوں اس کو تاکہ اندازہ ہو۔
     
  16. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    [​IMG]
     
  17. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    Intel(R) 82801DB/DBM USB2.0 Enhances Host Controll-24CD
    Intel(R) 82801DB/DBM USB Universal Host Controller
    Intel(R) 82801DB/DBM USB Universal Host Controller
    Intel(R) 82801DB/DBM USB Universal Host Controller
     
  18. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    بھائی یہ چار مصیبتیں ہیں جو جان نہیں چھوڑ رہی ہیں عجیب مسئلہ پڑ گیا ہے پہلے کبھی ایسا نہیں‌ ہوا
     
  19. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    دانیال بھائی میرے اندازے کے مطابق آپ کو یہ مسئلہ Service pack 3 انسٹال کرنے کے بعد آیا ہوگا۔
    کیا آپ نے sp2 کو اب گریڈ کیا ہے؟؟؟
     
  20. دانیال ابیر

    دانیال ابیر محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 10, 2008
    پیغامات:
    8,415
    ہاں بھائی یہ بات تو آپ نے درست کہی ہے میں سروس پیک 3 کیا ہے تو اسکے بعد سے یہ بن بلایا مہمان گلے لگ گیا ہے

    اب کیا کروں ؟
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں