Apple Watch & Microsoft Band 2 features & accuracy ?

Aamirfarooq13 نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏مئی 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Aamirfarooq13

    Aamirfarooq13 محسن

    شمولیت:
    ‏دسمبر 5, 2015
    پیغامات:
    176
    [​IMG]

    مجھے کوئی فٹنس ٹریکر چاہیے صحت کے بارے میں جاننے کے لیے، لیکن سمجھ نہیں آ رہا کون سا لینا چاہیے
    میں نے ایک ویڈیو دیکھی یوٹیوب پر جس میں کافی مشہور کمپنیوں کے فٹنس ٹریکر کا ایک ساتھ موازنہ کیا گیا کہ ان میں سے کون سا ٹریکر صحیح مانو میں صحیح معلومات مہیا کر رہا ہے،[​IMG]

    اس چینل کے ایک ویڈیو میں انھوں نے دیکھایا ہے سچ میں آپ کی فٹنس کیا ہوتی ہے اور یہ پروڈکٹس آپ کو کیا بتاتیں ہیں، ان پروڈکٹس میں جو قریب تر تھا وہ مائکروسوفٹ کا مائکروسوفٹ بینڈ ٹو تھا جو آپ کی وہی حالت دیکھاتا ہے جو آپ کسی ہسپتال میں جا کر مہنگے داموں میں چیک کروا کے رپورٹ میں دیکھتے ہیں ، مائکروسوفٹ بینڈ ٹو میں ایک فیچر ہے جس کا نام انھوں نے بتایا ہےV02Max یہ کوئی شاید میڈیکل ٹیسٹ ہے آپ سے گزارش ہے آپ اس کے بارے میں تفصیل سے بتائیں اور یہ ہی فیچر کیا ایپل واچ میں بھی موجود ہے ؟ ایپل کا دل کی دھڑکن کا بتانا کتنا حد تک صحیح ہے ؟ یہ وہ سوالات ہیں جنہوں نے پریشان کیا ہے،


    Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
     
  2. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    ان کے متعلق صحیح طور پر تو وہی بتاسکتا ہے جس نے انہیں استعمال کیا ہو۔
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں