نماز تسبيح

Innocent Panther نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اگست 15, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. Innocent Panther

    Innocent Panther محسن

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2011
    پیغامات:
    600
    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

    کیا کسی صحیح حدیث سے نماز تسبيح ثابت ہے ؟ کیوں کہ میرے ناقص علم کے مطابق کافی اختلاف ہے جیسے اس Islam Question and Answer - نماز تسبيح لنک میں ہے کہ صحیح نہیں ہے اور اس كتاب: سنن أبي داود **|نداء الإيمان لنک میں نماز تسبیح والی حدیث کو صحیح كها گيا ہے - آپسے اس بارے میں وضاحت درکار ہے اور ساتھ ساتھ اپنا موقف بھی بتلائیں

    جزاك الله
     
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    نماز تسبیح کی حدیث حسن درجہ کی ہے ۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں