ایک ضروری سوال

03arslan نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏نومبر 9, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    السلام علیکم محترم شیخ‌صاحب
    فرض کیااسلم نے اکرم کو ریاضی کے نوٹس دیئے ہیں‌کہ وہ انہیں‌فوٹو کاپی کر دے اور اسلم نے اکرم سے یہ طے کیا ہے کہ وہ ایک فوٹو کاپی کے 2 روپے دے گا۔
    اب اکرم کچھ نوٹس تو خود کاپی کرتا ہے اور کچھ وہ اپنے دوست علی کو فوٹو کاپی کے لیے دیتا ہے اور اکرم اپنے دوست علی سے یہ طے کرتا ہے کہ ایک فوٹو کاپی کے ڈیڑھ روپے دے گا اور اکرم اس بات کا ذکر اسلم سے نہیں کرتا۔
    اب علی کام مکمل کر کے اکرم کو دیتا ہے اور اکرم بھی کاپی کر کے تمام کام اسلم کو دیتا ہے ۔ اسلم 2 روپے کے حساب سے اکرم کو پیمنٹ‌کر دیتا ہے اور پھر اکرم اپنے دوست علی کو طے کیے ڈیڑھ روپے فی کاپی کے حساب سے پیمنٹ کردیتا ہے۔
    اب اکرم نے علی سے جو پیمنٹ لی ہے اس کی شرعی کیا حیثیت ہو گی؟
     
  2. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
  4. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں