مکہ مکرمہ میں عمرہ زائرین کی بسوں کا تصادم!

رفی نے 'خبریں' میں ‏جنوری 27, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ!

    ابھی ابھی مدینہ روڈ، حی النواریہ کے فحص دوری والے اشارے پر مدینہ سے آنے والی دو بسوں اور ایک جیپ کا تصادم ہوا ہے۔ تاحال جانی نقصان کے بارے میں معلومات نہیں لیکن متعدد شدید زخمی افراد کو ایمبولینسوں کے ذریعے قریبی ہاسپٹلز میں پہنچانے سمیت دیگر امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ عمرہ زائرین کا تعلق انڈیا اور بنگلہ دیش سے معلوم ہوتا ہے۔ جیپ اور دو بسوں کے علاوہ متعدد چھوٹی گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ اندازہ ہے کہ پیچھے سے آنے والی تیز رفتار بس کنٹرول سے باہر ہونے پر سرخ سگنل پر کھڑی جیپ اور دوسری بس سے آ ٹکرائی جس سے دونوں گاڑیاں اپنے سے آگے کھڑی گاڑیوں سے ٹکراتی چلی گئیں۔ اللہ سے دعا ہی کہ وہ کسی بڑے جانی نقصان سے محفوظ رکھے اور زخمیوں کو جلد اور مکمل صحت عطا فرمائے۔
     
    Last edited: ‏جنوری 28, 2018
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    • معلوماتی معلوماتی x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    آمین
     
    • متفق متفق x 1
  4. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    415
    انا للہ وانا الیہ راجعون.
     
  5. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    انا للہ وانا الیہ راجعون.
     
  6. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,852

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    -----------------------

    ڈرائیونگ لائسنس کا حصول، ڈرائیونگ آور، سپیڈ فکسڈ پر توجہ کی ضرورت ہے اس سے بہتری آئے گی۔
     
    • متفق متفق x 1
Loading...
Similar Threads
  1. کنعان
    جوابات:
    4
    مشاہدات:
    1,062
  2. کنعان
    جوابات:
    7
    مشاہدات:
    966
  3. ابو ھشام
    جوابات:
    3
    مشاہدات:
    887
  4. ابو ھشام
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    882
  5. ابو ھشام
    جوابات:
    0
    مشاہدات:
    694

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں