zemana antilogger کاایک سال کا لیگل لائسنس

رحیق نے 'فری لیگل سافٹ وئیرز لائسنس [freebies]' میں ‏فروری 28, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    السلام علیکم ورحمۃ وبرکۃ
    zemana antilogger کا ایک سال کا لیگل فری لائسنس حاصل کریں۔۔
    اس لنک پر جائیں۔۔اور فارم فل کریں۔۔یہ بیٹا ورژن کا فارم ہے اور آپ کو بیٹا لائسنس ہی حاصل ہو گا لیکن یہ اس کا لیٹسٹ آفیشئل ورژن کی پورے ایک سال کی رجسٹریشن کروا دے گا۔۔ٹینشن نہ لیں۔۔
    Code:
    http://www.zemana.com/list/list.aspx?ktgr_id=414
    اس کے اپنا ای میل ایڈریس چیک کریں۔۔رجسٹریشن کے لیے لائسنس ای میل میں‌موجود ہو گا۔۔
    لیٹسٹ ورژن ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں‌جائیں۔۔
    Code:
    http://www.zemana.com/list/list.aspx?ktgr_id=417
    خوبیاں۔۔
    Code:
    Protection against viruses and spyware 
    Zero-Day Attack prevention 
    Proactive protection from unknown threats 
    Self-protection from malware 
    Application rules configured automatically 
    Easy to download, install and use 
    Free upgrades & online customer support 
    Compatible with Windows Vista and Windows XP
    SSL Logger Protection
    WebCam Logger Protection 
    Key Logger Protection 
    Screen Logger Protection 
    ClipBoard Logger Protection 
    System Defence 
    
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں