نام نہاد عاشقان رسول کا معاشرہ

عائشہ نے 'اركان مجلس كے مضامين' میں ‏نومبر 18, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہم نام نہاد عاشقان رسول کے معاشرے میں رہتے ہیں۔بات بے بات راستے بند کرنا ان کا حق ہے۔ یہ احتجاج فرمائیں گے تو راستے بند، یہ جشن منائیں گے تو راستے بند۔ عشق کا ٹھیکا مستقل ان کا ہے۔ کبھی ان سے مت پوچھیے کہ جن کے عشق کا دعویٰ کرتے ہو انہوں نے کتنے جشن منائے؟ کتنی عیدیں منائیں؟ کتنے راستے بند کیے؟ کتنے چراغاں کیے، کتنے دھرنے دیے؟ ایک وہ (صلی اللہ علیہ وسلم) تھے جن کی دین داری رحمت تھی، تمہاری دین داری زحمت کیوں ہے؟
    #اسلام #اصلاح #چراغاں #جشن
     
    • متفق متفق x 1
  2. فیضان

    فیضان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2016
    پیغامات:
    35
    اللہ رحم کرے ہمارے ان نام نہاد عاشقوں پر دعا ہی کر سکتے ہیں بہت سمجھا لیا دوست احباب کو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    بھئ اپنا کام تو سمجھانا ہے۔ اور سمجھنا اور عمل کرنا تو صرف اللہ تعالی کی توفیق سے ہوتا ہے۔ ہم ان کے لیے دعا ہی کر سکتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہمارا ایک اور فرض بھی ہے کہ ان گستاخوں کی دھمکیوں کی پرواہ نہ کرتے ہوئے بدعت کو بدعت کہتے رہیں اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان دہراتے رہیں کہ ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی کا ٹھکانہ جہنم کی آگ ہے۔
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میلادی عاشق ابھی اندر گئے تھے کہ احتجاجی عاشق نکل آئے، اب دیکھیے اس اتوار کو پھر شہر بند ہو گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    484
    کسی جگہ پڑھا تھا ۔۔۔ْ" ہم نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) کے لیے مرنے کو تیار ہوتے ہیں مگر ان کی تعلیمات کے مطابق جینے کے لیے راضی نہیں"

    اللہ ہم سب کو ہدایت دے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بہت عمدہ!
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں