ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی خیانتوں کے متعلق ایک سوال

سپہ سالار نے 'معلومات عامہ' میں ‏دسمبر 26, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
    محترم بھائیو! ایک صاحب سے طاہر القادری کے منہج پر بات ہو رہی ہے اور میں نے یہ ثابت کرنے کے لیے کہ یہ شخص انتہائی جھوٹا اور مکار ہے کتاب و سنت پر موجود کتاب طاہر القادری کی علمی خیانتیں سے صفحہ ٤٨ پر موجودہ ضیاء الحق کے دور کا فتوٰ اور بے نظیر کے دور کے فتوی میں دوغلا پن دکھایا تو وہ صاحب اس کا ثبوت مانگ رہے ہیں کہ ڈاکٹر صاحب نے فتوی کہاں دیا ہے۔ اس کا ثبوت دو۔
    تو بھائی اس کا ثبوت مجھے درکار ہے ان صاحب کو دکھانے کے لیے۔ ان کا اصل فتوی ہو یا جن اخبارات کے حوالے دیے گئے ہیں ان کی کاپیاں مل جائیں ۔ جزاک اللہ خیرا
     
  2. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    بھائی کیا کوئی جواب دینے والا نہیں‌ہے؟؟؟؟؟
     
  3. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  4. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    کتاب کے مصنف سے رابطہ کی کوشش جاری ہے۔ جونہی کوئی پیش رفت ہوئی مطلع کرتا ہوں ان شاء اللہ
     
  5. شکاری

    شکاری -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2011
    پیغامات:
    13
  6. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    مصنف کے بقول خبریں‌ اخبار سے رابطہ کر کے کاپی نکلوا لیں ورنہ پھر چند روز انتظار کریں۔
     
  7. کفایت اللہ

    کفایت اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اگست 23, 2008
    پیغامات:
    2,017
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں