کور2 ڈو میں فنگر پرنٹ کا ڈرائیور درکار ہے

مجیب منصور نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جون 16, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    میرا لیپ ٹاپ hp کا کور2 ڈو ہے اور یہ ماڈل ہے EliteBook 6930p
    اس میں چونکہ لاک کرنے کے لیے فنگر پرنٹ کا مینیو اور آپشن بھی ہے مگر اس کے ڈرائیور انسٹال نہیں ہے۔
    لہذا اگر کوئی مہربان مطلوبہ ماڈل کے لیے ڈرائیور عنایت کرے تو ممنون رہوں گا۔
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    محترم بھائی آپ نے پوری معلومات فراہم نہیں کیں اس وجہ سے میں اس سے زیادہ مدد نہیں کرسکوں گا مجھ سے بہت بہترین لوگ یہاں پر موجود ہیں ہوسکتا ہے کہ وہ آپ کی مدد کریں
    اس لنک سے آپ آپنے ماڈل کو سلیکٹ کر کے آپریٹنگ سسٹم سلیکٹ کرلیں اور جونسا ڈراؤور درکار ہے وہ ڈاؤن لوڈ کرلیں۔
     
  3. مجیب منصور

    مجیب منصور -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2008
    پیغامات:
    2,150
    فاروق بھائی آپ نے بھی اچھی رہنمائی کی ہے، میں نے ڈرائیور انٹال کرلیاہے لیکن فنگر پرنٹ آُشن کام نہیں کررہا۔ اس کا کوئی حل دوست بتائیں۔جزاہ اللہ
     
  4. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اگر ڈراؤور صحیح والا اور صحیح انسٹال ہوا ہے تو اس کے ساتھ پروگرام بھی ہوا ہو گا کنٹرول پینل میں چیک کریں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں