آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب

منہج سلف نے 'حالاتِ حاضرہ' میں ‏ستمبر 6, 2008 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    آصف زرداری بھاری اکثریت سے صدر منتخب

    پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک سربراہ آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے پاکستان کے بارہویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔

    سینیٹ اور قومی اسمبلی میں آصف زرداری کو چار سو چھتیس میں سے دو سو اکیاسی ووٹ ملے ہیں۔ سندھ اسمبلی میں ڈالے گئے تمام ووٹ انہیں ملے۔ سب سے سے پہلے صوبہ سرحد کے نتائج سامنے آئے جہاں آصف علی زرداری کو بھاری اکثریت سے کامیابی ملی اور یہی صورت بلوچستان میں بھی رہی۔ پنجاب میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
    بی بی سی اردو
     
  2. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
  3. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    آمین بھائي
     
  4. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    اللہ پاکستان پر اپنا رحم کرے۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔:00002: :00002:
     
  5. Abu Abdullah

    Abu Abdullah -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 7, 2007
    پیغامات:
    934
  6. حنیف المسلم

    حنیف المسلم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 18, 2008
    پیغامات:
    163
    آج اور کل پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے بھی محسوس ہوئے ہیں۔ شاید یہ اللہ کی طرف سے اشارہ ہیں ہمارے لیے کہ باز آ جائو۔ لیکن ہم ہیں کہ پھر ایسے طاغوتوں کا انتحاب کرتے ہی جا رہے ہیں جو اللہ کی زمیں پر سرکشی کرتے ہیں اور اس کے احکامات کو پس پشت ڈالتے ہیں اور اللہ کے ہمسر بنتے ہیں۔ اللہ ہمیں ان کے فتنے سے محفوظ رکھے۔
     
  7. aymen_aou

    aymen_aou محسن

    شمولیت:
    ‏جولائی 23, 2008
    پیغامات:
    44
    صدر کا کردار علامتی ہونا چاہیے

    ضرورت اس بات کی ہے کہ اس پر پارلیمینٹ میں بحث کرائیں اور دیکھیں کہ مستقبل کے صدر کو کتنا مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں اور اپنے وزیر اعظم کو کتنا مضبوط بنانا چاہتے
     
  8. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    زرداری آج تک سیاست سے باز رہے اور زیادہ تر عرصہ فائیو سٹار جیل میں گزار چکے ہیں۔
    اللہ سے دعا ہے کہ اگر زرداری شر پھیلانے کی کوشش کریں تو ہمیں اس کے شر سے محفوظ کرے۔ اور اگر وہ اپنی نیت میں مخلص ہیں تو اللہ اس کے ذریعے ملک میں‌خیر کرے۔ آمین
     
  9. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    إنا لله وإنا إليه راجعون
     
  10. منصف

    منصف -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 10, 2008
    پیغامات:
    1,920
    استغفر اللہ ، استغفر اللہ استغفر اللہ

    یا اللہ اس ماہِ مقدس میں جب کہ یہ مہینہ رحمتوں ، برکتوں ، مغفرتوں اور جہنم سے نجات کا مہینہ ہے ہم پر عزاب کی بجائے اپنی رحمت نازل فرما۔۔۔ہمارے گناہ معاف فرما ۔۔ہم خوب جانتے ہیں کہ ہامرے اعمال کی بدولت ہی ہم کو ایسے حمکران ملتے ہیں جو انسانی کھال میں شیطان اور حیوان ہوتے ہیں۔۔۔یا اللہ ابھی ہم ایک سےبد ترحکمران سے نجات پائے ہی تھے کہ تو نے اس کے بدلے ایک اور بد تر حمکران ہم پر مسلط کردیا۔۔وہ بھی اس رحمتون کے مہینے میں۔ہم جانتے یہ ہماری نا شکری ، سیاہ کاری کےسبس ہے ۔۔۔۔اے اللہ ہمیں معاف فرما دے ۔۔۔۔۔ارض پاک کو اپنے خاص بندوں میں سے ایسا بندہ عطا کر جو تیے اور تیرے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے طریق پر ہم کو لے چلے ۔۔۔۔

    اے اللہ رحم کر۔۔۔۔۔رحم کر۔۔۔۔۔۔رحم کر۔۔۔۔۔۔
     
  11. سید تفسیر حیدر

    سید تفسیر حیدر -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 1, 2007
    پیغامات:
    99
    اللہ پاکستان پر اپنا رحم کرے۔
    آمین۔
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں