قرآن مجید سرچ کیساتھ : ہندوستان میں سافٹ وئر کی مفت تقسیم

حیدرآبادی نے 'آئی ٹی کی دنیا' میں ‏جون 24, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
    السلام علیکم

    جیسا کہ یہاں اطلاع دی گئی تھی کہ سافٹ وئر انجینئر محمد کاشف نے "قرآن وتھ سرچ" نامی سافٹ وئر کو انٹرنیٹ کی دنیا میں متعارف کروایا ہے ، جو کہ اعلیٰ خصوصیات کا حامل ہے۔
    یہ سافٹ وئر اصل عربی متن کے ساتھ ساتھ اردو اور انگریزی تراجم میں بھی دستیاب ہے۔
    اس میں آپ براہ راست کسی بھی سورة یا آیت کو منتخب کر سکتے ہیں اور دونوں تراجم میں کسی بھی لفظ مثلاً : نماز ، زکوٰة ، عورت ، جہاد ۔۔۔۔ وغیرہ کو بآسانی تلاش کیا جا سکتا ہے۔

    نئی دہلی سے شائع ہونے والے اخبار "جدید خبر" میں ہندی کے 'اسٹار' بلاگر محترم جناب عمر کیرانوی نے اس سافٹ وئر کو ہندوستان بھر میں منظر عام پر لانے اور اسے مفت تقسیم کرنے کا بیڑہ اٹھایا ہے۔ تاکہ قرآن کریم کو بیک وقت مختلف زبانوں میں سیکھنے اور پڑھنے کے ساتھ ساتھ محققین ، مقالہ نگار اور ریسرچ اسکالرز بھی خاطر خواہ استفادہ کر سکیں۔

    [​IMG]
     
  2. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    حیدرآبادی بھائی کیا اس سافٹ وئیر کا لنک مل جائے گا۔
    شکریہ
     
  3. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    حیدرآبادی بھائی کیا اس سافٹ وئیر کا لنک مل جائے گا۔
    شکریہ
     
  4. حیدرآبادی

    حیدرآبادی -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 14, 2007
    پیغامات:
    1,319
  5. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    بہت بہت شکریہ حیدر آبادی بھائی
    جزاک اللہ
     
  6. ajeej

    ajeej -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    41
    السلام علیکم بھائی !

    جزاک اللہ! زبردست اور بہت ہی عمدہ پوسٹ کی ہے آپ نے۔
     
  7. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جذاک اللہ
     
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت اچھی چیز بتائی ہے بھائی
     
  9. ابن حکیم شاہ

    ابن حکیم شاہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    33
    یہ سافٹ وئیر ایک اچھی کاوش ہے
     
  10. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    پاکستنان میں دعوت اسلامی نے پہلے ہی "قرآن وتھ سرچ" سافٹ وئر کو انٹرنیٹ کی دنیا میں متعارف کروادیا ہے ، جو کہ اعلیٰ خصوصیات کا حامل ہے۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 24, 2009
  11. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    جزاک اللہ خیرا
     
  12. طارق راحیل

    طارق راحیل -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2009
    پیغامات:
    351
    بہت خوب جناب


    بہت ہی خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. عبیداللہ عبید

    عبیداللہ عبید -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 12, 2008
    پیغامات:
    63

    کیا اس کا ربط آپ یہاں دے سکتے ہیں ؟
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں