اکائونٹگ کے لئے سافٹویئر چاہئے

بشیراحمد نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏ستمبر 26, 2009 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    اکائونٹنگ کے لئے سافٹویئر چاہئے

    کیا کلین ٹچ والوں کے اکائونٹنک سافٹویئر کا کریک ورجن مل سکتا یا کوئی اور اس طرح کا کوئی اور جامع سافٹویئر مل سکتا ہے رہنمائی فرمائیں
     
  2. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    ان سافٹ وئیر کے بارے میں‌کیا خیال ہے آپ کا؟؟؟اگر کوئی کام کا ہے تو بتا دیں آپ کو فل ورژن مل جائے گا۔۔
     
  3. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  4. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی جان آپ کا بہت شکریہ میں ڈائون لوڈ کرلیتا ہوں بعد میں آپ کو انفارم کروں گا
    جزاک اللہ خیرا
     
  5. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی جان آپ کی طرف ذاتی پیغام ارسال کردیا ہے
     
  6. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی میں‌ابھی اپلوڈ کروا کے لنک شیئر کرتا ہوں۔۔
     
  7. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    جزاک اللہ خیرا فی الدارین
     
  8. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
  9. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    شکریہ بھائی لیکن ریپڈ شیئر ہر یہ آپشن آرہا ہے
    Error
    The file could not be found. Please check the download link.
     
  10. رحیق

    رحیق -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    1,592
    بھائی دراصل بات یہ ہے کہ جب میں‌ نے لنک شیئر کیا تو اردو مجلس نے خود بخود اس لنک کو کنورٹ کر دیا اور اصل لنک غائب ہو گیا میرے خیال میں‌شداد بھائی نے سپیمنگ کو روکنے کے لیے مجلس پر یہ آپشن آن کی ہوئی ہے۔۔بہرحال میں‌ نے اس فائل کو اپنے ریپڈ شیئر کے پریمیم اکاؤنٹ پر اپلوڈ کروایا ہوا ہے۔۔میں اس کی ٹریفک شیئر والی آپشن کو آن کرنے لگا ہوں اور وہ بھی صرف کل دوپہر تک جس جس نے بھی ڈاؤنلوڈ کرنا ہے جلدی سے کر لے۔۔
    آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ نیچے دیئے گئے لنک کو اپنے کسی بھی ڈاؤنلوڈر مینیجر میں‌یا پھر براؤزر میں‌رکھ کر اینٹر کا بٹن پریس کریں‌ڈاؤنلوڈنگ اسی وقت شروع ہو جائے گی۔۔
    http://rapidshare.com/files/287616041/Banana_Buchhaltung_Accounting_v5_1_.0.5_MULTi********-CYGNUS.rar

    آپ جب اس پر کلک کریں‌گے تو پھر بھی ایرر آئے گا۔۔آپ کو کرنا یہ ہے کہ اوپر براؤزر میں‌ دیکھیں‌وہاں آخر میں‌جہاں‌ MULTi کہ بعد سٹارز ہیں‌ ان کو ڈیلیٹ کر کے ان کی جگہ یہ جملہ لکھیں‌اور پھر اینٹر کر دیں۔بس ڈاؤنلوڈنگ شروع ہو جائے گی۔۔یہ لکھیں
    ********
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 3, 2009
  11. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی آپ کا بہپت شکریہ لیکن آپ کی دی گئی مھلت گذرنے کی بعد چیک کیا ہے اہنی سستی کی وجہ سے ناچیزتاحال حالت محرومی سے دوچار ہے
    بھرحال بھیا آپ کو بہت شکریہ آپ نے بہت معاونت کی ہے جزاک اللہ خیرا
     
  12. فرحان دانش

    فرحان دانش -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 3, 2007
    پیغامات:
    434
    بیسک اکاونٹنگ یا ایڈونس
     
  13. بشیراحمد

    بشیراحمد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اپریل 1, 2009
    پیغامات:
    1,568
    بھائی جان ایڈوانس مل جائے تو غنیمت ہوگی
     
  14. محمد اکبر فیض

    محمد اکبر فیض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2007
    پیغامات:
    1,393
    شکریہ
     
  15. مشتاق احمد مغل

    مشتاق احمد مغل -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 6, 2007
    پیغامات:
    1,216
    بہت خوب برادر
    دوسال بعد شکریہ ادا کیا جارہا ہے۔۔۔۔۔۔۔:00006:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں