،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔ خواتین کے مسائل اور ان کا حل ۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،۔،

irum نے 'خواتین کے مسائل اور ان کا حل' میں ‏جولائی 28, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    الحمد للہ یہ جان کر خوشی ہوئی کہ ام ثوبان کا آپریشن کامیاب رہا-
    دعا ہے کہ ان کے علاج باقی مراحل میں بھی آسانی ہو - آمین
     
  2. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    آمین یا رب العالمین
     
  3. اخت المسلمۃ

    اخت المسلمۃ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2013
    پیغامات:
    236
    جی سسٹر ضرور بدل دیں بہت لمبا پاسورڈ ھے لگتا ھی نھیں ھے اس تھریڈ میں صرف دو دفعہ آئی ھوں کیونکہ پاسورڈ ھی نہیں لگتا
     
  4. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ارم کیا حال ہیں کم کم نظر آتی ہیں ؟
    کیا مجھے کوئی بتا سکتا کہ اگر مجھے کسی موضوع پر قرآنی آیات اور احادیث چاہیے تو اس کا طریقہ کا ر کیا ہے
    اور سب سسٹرز سے ایک بات کرنی تھی وہ یہ کہ نہ تو گھر کے کام کبھی ختم ہوں گے اور نہ دوسرے کام ہمیں کوشش کر کے کسی بھی صورت میں اللہ کی کتا ب اور دین کے لیے وقت نکالنا ہے یہ جو زندگی کی مہلت ملی ہے اس کو اگر اللہ کی اطاعت میں گذاریں گے تو ہی کامیابی ہے اور عمل کے لیے اللہ کی کتاب اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے جڑنا بہت ضروری ہے -وقت کو لمبی کالز اور بے شمار میسجز میں ضائع نہ کریں - جو کہ افسوس ہے کہ اکثر لوگوں کا طریقہ بن چکا ہے -یہ بہت اچھی بات ہے کے دوسروں کے دکھ سکھ کو شیئر کیا جائے اس میں خوبصورتی اس میں ہے کہ اس میں توازن ہو اب اس طرح بھی نہیں ہونا چاہیے کہ میری طرح دنوں تک دوسروں کو فون کرنے کا سوچا جائے -آپ سب کا کیا خیال ہے؟
     
  5. اخت ولید

    اخت ولید رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2013
    پیغامات:
    98
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  6. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    السلام عیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کچھ مصروفیات ہیں آپ کی دعاؤں کی اشد ضرورت ہے

    قرآنی آیات کے لیے tenzil.net اور احادیث کے لیے اس لنک کا مطالعہ کریں
    اللہ آپ کے علم اور عمل میں مذید اضافہ کرے آمین
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 28, 2013
  7. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
     
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    کیسی ہیں سب سسٹرز ؟
     
  9. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    وعلیکم السلام۔الحمدللہ آپ کیسی ہیں؟
    کل ام جابر سسٹر کا آپریشن ہے سب بہنیں انکے لیے دعا کریں اللہ تعالی خریت سے انکو نیک بچہ عطا فرمائے آمین
     
  10. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    اللہ ان کی ہر مشکل کو آسان بنائے۔ آمین
     
  11. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    سسٹ پلیز جیسے هی آپریشن هو یہاں اور وٹس آپ پر میسج دے دیں بهت فکر هو رهی هے اللہ آسانیاں فرماے آمین یارب ماں باپ کو بچوں پر سلامت رکهنا سب کے گهروں کو شاد آباد رکهنا آمین
     
  12. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    الحمدللہ ۔اللہ نے بیٹی دی ہے ام جابر کو ۔اللہ انکو صحت دے اور بیٹی کو نیک بنائے آمین
     
  13. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    بہت بہت مبارک ہو
    اللہ تعالیٰ بچی کو نیک اور والدین کے لئے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔آمین
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یارب العالمین
     
  15. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    ام جابر سسٹر کو بیٹی کی اور دونوں خالاؤں کو بھانجی کی بہت بہت مبارک ہو -
    اور سب سسٹرز کا کیا حال ہے؟
     
  16. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    اسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    سب پیاری پیاری سسٹرز کا کیا حال ہے ؟
    ذوالحجہ میں سب مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں اللہ تعالی ہمیں اور ہمارے بچوں اور سب مسلمانوں کو صحیع معنوں میں اپنااطاعت گذار بنا دے آمین یا رب العالمین-
     
  17. ام احمد

    ام احمد محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 7, 2008
    پیغامات:
    1,333
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    الحمدللہ آپ کی دعائیں ہیں
    آمین یا رب العالمین
     
  18. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    وعليكم السلام ورحمة وبركاته
    اللہ تعالیٰ هم سب مسلمانوں کی عبادات قبول ومنظور فرماے سب کے لیئے دنیا اور آخرت میں کامیابیاں نصیب کرے اللہ سب مسلمانوں کے حق میں کی هوی سب دعاوں کو قبول کر لے سب کو خوشیاں دے آمین
     
  19. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    وعليكم السلام ورحمة وبركاته
    آمین
     
  20. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ
    [mention=15311]ام محمد[/mention] سسٹر یہ تحریر پڑھیے گا بلاگ سے متعلق۔ اور اگر کسی بہن کو بلاگنگ سے دلچسپی ہو تو وہ بھی پڑھ سکتی ہیں۔
     
    Last edited by a moderator: ‏اکتوبر، 13, 2013
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں