چاچا جی کی پہلی سنچری مكمل !

dani نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏اکتوبر، 8, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329


    السلام عليكم ممبرز

    اردو مجلس كے چاچا جی بھی اپنی پہلی سینچری كر گئے ۔

    :00032:چاچا جی بہت بہت مبارك ہو :00032:

    دو چار سکسر لگا کے دوسری سنچری بھی کر دیں ۔
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    وعلیکم السلام
    میری طرف سے ہمارے پیارے سلیمان کو بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ تعالیٰ ہمارے بھائی کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔
     
  3. فرینڈ

    فرینڈ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 30, 2008
    پیغامات:
    10,709
    مبارک ہو بھائی۔۔۔

    اللہ آپ کو خوش رکھے۔ آمین
     
  4. ابن عمر

    ابن عمر رحمہ اللہ بانی اردو مجلس فورم

    شمولیت:
    ‏نومبر 16, 2006
    پیغامات:
    13,354
  5. 03arslan

    03arslan -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏اگست 11, 2009
    پیغامات:
    418
    چاچا جی میری طرف سے آپ کو مبارک
     
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت بہت مبارک ہو چاچا جی !!!
     
  7. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    چاچا جی گئے کدھر؟
     
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    مصروف ہوں گے کہیں میری بھی کچھ دنوں سے بات نہیں ہوئی ان سے۔
     
  9. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    السلام علیکم!
    معزرت یہ پوسٹ کافی دیر بعد دیکھ رہا ہوں
    آپ سب بھائیوں کا شکریہ
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    دیر آئے درست آئے

    خوش رہو بھائی
     
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں