لڑی : حیاتِ اعلیٰ حضرت - پر بحث و مباحثہ

chaudry نے 'متفرقات' میں ‏اگست 28, 2007 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    درج ذیل لڑی
    اعلیٰ حضرت مولانا شاہ احمد رضا خان
    سے چند پوسٹس جو بحث و مباحثہ پر مبنی تھیں ، یہاں منتقل کی گئی ہیں ، آپ احباب سے گذارش ہے کہ اِس لڑی میں افہام و تفہیم کر لیں ، شکریہ۔

    ===================

    شاباش دوستو آپ سب کا شکریہ میراساتھ دینے کا۔ محمد عویدصم میں‌تمھارے ساتھ ہوں
     
    Last edited by a moderator: ‏اگست 29, 2007
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951


    جناب کچھ پوسٹ رھنے دینا اور کچھ کو ھٹا دینا کھاں کا انصاف ھے-
    میری بوسٹ ہٹائی گئیں یہاں سے وجہ پوچھا سکتا ھوں-یہی کے سج کے سوا کچھ نھیں تھ
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951

    کھبی تو آپ بات ختم کرنے پر زور دیتے ھیں اور ہمایت نظر آنے پر پھر جوش میں آجاتے ھیں-

    حق آگیا اور باطل مٹ گیا بے شک باطل مٹنے ھی والا ھے-
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951

    کھلی چھٹی نھیں دینی چاہیے-قوانین متوازن رکھنے چاھیئں-
    حق کا جواب نہ ھو تو آئیں بائیں اور شائیں کی آوزیں آتی ھیں-
     
  5. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    سلام علیکم
    جناب میں‌اکیلا یہاں‌کیا کروں۔ آپ میرا ساتھ دیں‌۔ تو پھر بات کو آگے بڑھایا جائے
     
  6. محمد عویدص

    محمد عویدص -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏جون 18, 2007
    پیغامات:
    200
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وباکۃ!
    جناب آپ اپنے آپ کو اکیلا کیوں سمجھتےہے ان بد مزہبوں سے پریشان نہیں ہونا
    میں بہت جلد ان پر تھریڈز لکھنے والا ہوں پھر دیکھتے ہے یہ کتتے پانی میں ہے
    بس دعا کرو کے رب تعالی عزوجل ہمیں کام کرنے کی توفیق عنایت فرمائیں (امین)
     
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اچھا جناب -لائی تھریڈ ھماری معلومات میں اضافہ کیجیئے-
     
  8. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    ہم امام اہلسنت پر کوئی آنچ نہی آنے دیں دے
     
  9. منہج سلف

    منہج سلف --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏اگست 9, 2007
    پیغامات:
    5,047
    آنچ تو ان پہ آہی چکی ہے اور وہ قبر میں ہے، پتہ نہیں کیا حال ہوتا ہوگا بچارے کا۔
    اللہ ہر کسی کو عذاب قبر سے بچائے۔ آمین
     
  10. chaudry

    chaudry محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 6, 2007
    پیغامات:
    1,372
    امام اہلسنت تیری عظمت کوسلام
     
  11. مون لائیٹ آفریدی

    مون لائیٹ آفریدی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 22, 2007
    پیغامات:
    4,799
    اے اللہ ہم سب کو ایسے لوگوں سے بچائے رکھ جو اسلامی لباس اوڑھے شرکیات اور بدعات کی ترویج کرتے ہو۔
    آمین ثم آمین۔۔۔۔۔
     
  12. محسن بٹ

    محسن بٹ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 9, 2007
    پیغامات:
    21
    میں اعلیٰ‌حضرت کی شخصیت کے بارے میں کسی بھی قسم کا کوئی جواب تو شامل نہیں کروں گا کیونکہ اس سے ایک طویل بحث جنم لے سکتی ہے لیکن میری اس فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ فرقہ واریت والے تھریڈز کو شروع نہ ہونے دیا کریں ۔ ۔ ۔
     
  13. AATISH.MALIK

    AATISH.MALIK -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    792
    اے اللہ ہم سب کو ایسے لوگوں سے بچائے رکھ جو اسلامی لباس اوڑھے شرکیات اور بدعات کی ترویج کرتے ہو۔
    آمین ثم آمین۔۔۔۔۔

    میں اعلیٰ‌حضرت کی شخصیت کے بارے میں کسی بھی قسم کا کوئی جواب تو شامل نہیں کروں گا کیونکہ اس سے ایک طویل بحث جنم لے سکتی ہے لیکن میری اس فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ فرقہ واریت والے تھریڈز کو شروع نہ ہونے دیا کریں ۔ ۔ ۔
     
  14. محمد نعیم

    محمد نعیم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 26, 2007
    پیغامات:
    901
    بھئی احمد رضا صاحب تو اللہ کو پیارے ہو گئے۔ اب کیوں آپ لوگ گڑے مردے اکھاڑ رہے ہو ۔ اگر بحث کرنی ہے تو
    1۔ علامہ طاہر القادری صاحب
    2۔مفتی غلام سرور صاحب۔
    3۔ علامہ طاہر اشرفی صاحب
    4۔ مولانا فضل الرحمن صاحب
    5۔ پروفیسر ساجد میر صاحب
    6۔ حافظ محمد سعید صاحب
    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    الغرض بے شمار زندہ لوگ موجود ہیں، جن کی حیات پر گفتگو کی جا سکتی ہے۔ ان پر جی بھر کے گفتگو کیجیئے لیکن فوت شدگان پر تیر و تفنگ کا استعمال نہ کیجیئے۔ وہ لوگ تو اپنی زندگی گزار کر اللہ کے حضور پیش ہو چکے ہیں۔ اور ہم خوامخواہ آپس میں سر پھٹول کررہے ہیں۔
    سر پھٹول کرنے کےلئے زندے باقی ہیں۔
     
  15. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    جہاں تک میری ناقص رائے ہے۔
    احمد رضاخان بریلوی صاحب کی ذاتی باتوں کو بالکل نہ اچھالا جائے۔ جہاں تک ان کے عقیدے کی بات ہے یا کچھ ان چیزوں کی جو قرآن و سنت سے منافی ہیں تو میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ ہر انسان غلطی سے پاک نہیں رہتا۔ اسلئے ان باتوں کا حکمت اور اچھے انداز سے رد کیا جائے تاکہ کسی کی شخصیت پر کوئی داغ نہ ہو۔
     
  16. چنچل

    چنچل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2008
    پیغامات:
    54
    میں یہاں اعجاز بھائی کی بھرپور تائید کروں گی اور یہی اہل علم کا شیوہ ہے کہ وہ جب بھی کسی مسئلہ پر گفتگو کرتے ہیں تو زاتیات یا شخصیات کی بجائے نفس مسئلہ پر ہمیشہ بات کرتے ہیں۔
     
  17. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم !
    اعجاز بھائی اور محمد نعیم بھائی کی بات سے مجھے بھی اتفاق ہے لیکن جب کسی موضوع پر بات کرتے ہوئے رضا صاحب کی کتابوں سے کوئی حوالہ دیا جاتا ہے تو اس کو بجائے تسلیم کرنے کے اس کو اپنے امام کی توہین سمجھا جاتا ہے - یہ اس وقت ہو گا جب رضا صاحب کے چاہنے والے بھی تحمل کا مظاہرہ کریں تو دوسرا بھی ایسا ہی کرے گا -
     
  18. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    وعلیکم السلام
    بھائی مسئلہ یہ ہے جو آپ نے وہاں پر ملاحظہ کیا ہوگا کہ ہمیں بات بات پر وہابی قرار دیا جاتا ہے جبکہ ہم لوگ اپنے آپ کو وہابی نہیں کہتے۔ یہ ذاتیات نہیں تو اور کیا ہے‌؟
    اعلی حضرت کی کچھ ایسی باتیں ہیں جن کا تعلق دینی امور کے ساتھ ہے اور اس کے علاوہ ہمیں جوابی کاروائی میں کبھی کبھی لکھنا پڑ رہا ہے اور اس کی وجہ بھی مخالف کا سخت رویہ ہے وہ خود دوسرے علماء کی ذاتی باتوں کو اچھالتے ہیں۔
     
  19. چنچل

    چنچل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 3, 2008
    پیغامات:
    54
    اسلام علیکم
    ایک ویب سائیٹ پر ایک اہل حدیث عالم کو اتحاد امت کا درس دیتے ہوئے سنا تو اچھا لگا لنک درج زیل ہے آپ کی کیا رائے ہے ان کے بارے میں؟ کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کون ہیں؟
    http://www.islamixound.com/index.php?PlayID=1330
    اس کے علاواہ یو ٹیوب پر سرچ کرکے ان کے دیگر خطبات سنے جو کہ حجرت امیر معاویہ کے سخت خلاف اور شیعہ سنی اتحاد پر تھے ان کا لنک بھی درج زیل ہے۔ اپنی اپنی آرائ سے نوازیں؟
    http://www.youtube.com/watch?v=VATeqlg8foo
     
  20. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    محترمہ چنچل ، آپ نے کہا کے ایک اہل حدیث عالم اتحاد امت کا درس دے راہ تھا آپ کو بہت اچھا لگا - آپ کہ پسند کی کیا بات ہے
    عجیب بات یہ ہے کے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کے میری امت 73
    میں بٹ جائے گی اوران میں سے ایک فرقہ حق پر ہوگا- اب ہم اتحاد کی بات کریں تو کس بنیاد پر ،یعنی جو شرک کر رہا ہے کرنے دیا جائے ،اسی طرح جو دین میں نئی بدعات ایجاد کر رہا ہے اس کو ایسا کرنے دیا جائے - ایسا نہیں ہو سکتا آپ لوگ تو ایسا کر سکتے ہیں، لیکن اللہ اور اس کے نبی کی اتباع کرنے والا ایسا نہیں کرسکتا-
    جہاں تک بات ہے کہ اس عالم کی - میں تو اس کا نام ہی پہلی بار سن رہا ہوں- کون ہے میں نہیں جانتا- بالفرض یہ اہل حدیث عالم ہے تو اس کا اتحاد امت کا بیان اورعظیم خلیفہ امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے خلاف بیان غلط ہے - جو بھی عالم اپنے آپ کو اہل حدیث کہے اور عمل نبی کی سنت کے خلاف کرے، اسکا اہل حدیث سے کوئی تعلق نہیں - وہ اپنے وہ ایمان کی خیر منائے -
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں