اللہ تعالیٰ کے 99 نام والی فائل چاہیے۔

محمد ارسلان نے 'گرافک کی ضروریات' میں ‏دسمبر 13, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    السلام علیکم!
    اگر کسی بھائی یا بہن کے پاس اللہ تعالیٰ کے 99 نام لکھے ہوئے والی فائل ہو تو میرے ساتھ شئیر کرے کوشش یہ ہو کہ یونی کوڈ میں ہو ورنہ جس فائل میں بھی ہو شئیر کریں۔شکریہ۔
     
  2. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  3. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
  4. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
     
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    جزاک اللہ خیرا کمانڈر فہد بھائی لیکن یہ تو ڈیزائن شدہ ہے نہ مجھے ایسی فائل چاہیے جسے میں خود ڈیزائن کر سکوں۔
     
  6. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    کیوں ارسلان بھائی ! یہ ڈیزائن پسند نہیں آیا ؟اور جہاں تک بات ہے خود ڈیزائن کرنے کی تو اس کے لیے یونی کوڈ فائل چاہیے جو ملنا مشکل ہے ۔
     
  7. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام علیکم
    بھائی جان فہد ڈیزائن پسند آیا ہے لیکن میں خود ڈیزائن کرنا چاہتا یار پلز کوئی ایسی فائل شئیر کرو چاہے ان پیج میں ہی لکھی ہو۔
     
  8. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    یہ تھریڈ اس سیکشن میں پوسٹ کرنا چاہیے تھا ۔

    یہ لیجئے
     
  9. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
    صحیح جگہ پر تھریڈ کو منتقل کرنے کا شکریہ۔
    کیا ریپیڈ شئیر کے علاوہ کوئی اور لنک نہیں مل سکتا۔
     
  10. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  12. ارشد کمبوہ

    ارشد کمبوہ -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2010
    پیغامات:
    50
    السلام علیکم
    بہت اچھی شیئرنگ ہے
    اللہ آپ کو جزا دے۔
    شکریہ والسلام
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہت خوب بھائی کمانڈر فہد بھائی
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    اسمائے حُسنہ

    [​IMG]
     
  15. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں