Block Local Website without Any Software

محمد ارسلان نے 'اردو آئی ٹی ٹِپس اینڈ ٹیوٹوریلز' میں ‏دسمبر 14, 2010 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    بسم اللہ الرحمن الرحیم​

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
    امید کرتا ہوں کہ آپ سب اللہ کے فضل سے بخیریت ہوں گے۔آج میں بغیر کسی سافٹ وئیر کے کسی بھی لوکل ویب سائٹ کو بلاک کرنے کا طریقہ بتاوں گا۔ان شاءاللہ
    C:\WINDOWS\system32\drivers\etc\hostsاس پاتھ پر جائیں
    یا رن میں یہی پاتھ لکھ کر انٹر پریس کریں اور اس فائل کو نوٹ پیڈ میں اوپن کریں۔
    اب یہاں آخر میں لوکل ہوسٹ لکھا ہو گا۔
    [​IMG]
    اس کے نیچے آپ جس ویب سائٹ کو بلاک کرنا چاہتے ہیں اس کا پاتھ کچھ اس طرح لکھیں۔
    127.0.0.2www.Facebook.com
    [​IMG]
    اور اسے سیو کر دیں۔لیں جی اب فیس بک آپ کے سسٹم میں نہیں اوپن ہو گی۔
    اسی طرح آپ جس جس ویب سائٹ کو بھی بلاک کرنا چاہتے ہیں وہ بالترتیب لکھتے جائیں ایسے۔
    127.0.0.3websitename
    127.0.0.4websitename

    امید ہے آپ کو یہ چھوٹی سی ٹپ پسند آئے گی ۔
    دعاگو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔محمد ارسلان ملک۔​

     
  2. محمد فیصل

    محمد فیصل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 20, 2007
    پیغامات:
    73
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
    اچھی ٹپ ہے، لیکن ہر سائٹ سے پہلے صرف 127.0.0.1 ڈالنے سے کام چل جائے گا، 127.0.0.2، 127.0.0.3 وغیرہ، آخر میں بڑھانے کی ضرورت نہیں۔ کیونکہ 127.0.0.1 ہر کمپیوٹر کا لوکل ایڈریس ہوتا ہے۔ نیز بعض اوقات ویب سائٹ کے ہر ورژن کیساتھ مندرجہ بالا طریقہ دہرانا ہوگا، ورنہ سائٹ بلاک نہ ہوگی۔مثلآ۔۔۔۔۔۔۔
    صرف 127.0.0.1 Facebook.com سے فیس بُک Incompatible Browser | Facebook کے ذریعے کھُل جائے گی، ؛لحاظہ فیس بُک کو بلاک کرنے کے لئے سائٹ کے www ورژن کو بلاک کرنا ضروری ہے۔
     
  3. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
    جزاک اللہ خیرا محمد فیصل بھائی آپ نے مزید اچھی انفارمیشن دے دی ہے۔
    جی بھائی بالکل آپ دوسرے سکرین شاٹ میں دیکھیں میں نے www ورژن کو بھی بلاک کرنے کے لئے فیس بک کے شروع میں لکھا ہے۔
     
  4. محمد فیصل

    محمد فیصل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 20, 2007
    پیغامات:
    73
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
    جی بالکل، اسی طرح اگر آپ 127.0.0.1 کی جگہ 173.194.37.104 لکھیں تو فیس بُک کی جگہ گوگل کی سائٹ وپن ہو جائے گی ،کیونکہ 173.194.37.104 گوگل کا آئی پی ایڈریس ہے۔
     
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
    ونڈرفل برادر کیا بات ہے آپ کی۔بہت اچھے آپ تو ایکسپرٹ ہین ماشاءاللہ
    یار اور اچھی اچھی ٹپس شئیر کرو نہ۔
     
  6. کمانڈر فہد

    کمانڈر فہد -: مشاق :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 29, 2009
    پیغامات:
    391
    ماشا ء اللہ ، اچھی ٹپ ہے ۔
     
  7. JUNAID BIN SHAHID

    JUNAID BIN SHAHID نوآموز.

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    805
    جزاکم اللہ احسن الجزاء
     
  8. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    junaid bin shahid, شاہد نزیر, اسحاق, کمانڈر فہد
    آپ سب کا پسند کرنے کا شکریہ۔
     
  9. محمد فیصل

    محمد فیصل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 20, 2007
    پیغامات:
    73
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکتہ!

    ارے بھائی! اس طرح کی ٹپس کے لئے ایکسپرٹ ہونا ضروری نہیں، یہ تو انٹرنیٹ پر عام ہیں۔ خیر میں انشا اللہ کوشش کروں گا۔
     
  10. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  11. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئر کرنے کا شکریہ بھائی
     
  12. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
    پسند کرنے کا شکریہ باجی
     
  13. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    ویری نائس انفارمیشن بھائی ارسلان

    اور مزید رہنمائی کےلیے محمد فیصل بھائی کا شکریہ
     
  14. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ارسلان بھائی
    بہت اچھی اور کارامد معلومات شیئر کی :00032:
    اگر مجھے جاتے وقت یاد رہا تو کھجور کے پی سی میں ساری کارامد سائٹس کو بلاک کرکے جاونگا:00006:
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں