سارے ترانے ایک جگہ سے حاصل کریں

asimmithu نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏جنوری 18, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. asimmithu

    asimmithu -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏فروری 26, 2010
    پیغامات:
    182
    اسلام علیکہم
    اس ویب سائٹ سے آپ کو سارے ترانے ملیں گے ان شاءاللہ
    http://www.saray-taranay.com/
     
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم

    یہ ویب آجکل کام نہیں‌کر رہی ہے۔۔بھائی۔
     
  3. asimmithu

    asimmithu -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏فروری 26, 2010
    پیغامات:
    182
    میرے بھائی میں نے ابھی اوپن کی ہے اور کام کر رہی ہے۔
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    5 منٹ پہلے میرے سسٹم سپورٹ نہیں‌کر رہا تھا۔۔۔اب کر رہا ہے۔۔جزاک اللہ خیر
     
  5. محمد ارسلان

    محمد ارسلان -: Banned :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2010
    پیغامات:
    10,398
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    میرے پاس بھی کام نہیں کررہی۔
     
  7. asimmithu

    asimmithu -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏فروری 26, 2010
    پیغامات:
    182
    میرے پاس تو 100% کام کر رہی ہے بھائیو۔
     
  8. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    نائس شیئرنگ
     
  9. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    تو ہم کیا کریں بھائی؟؟
    آپ کون سا ایکسپلورر استعمال کررہے ہیں؟
     
  10. ابو انس سلفی

    ابو انس سلفی -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 23, 2010
    پیغامات:
    128
    بھائی جان یہ ویب سائٹ صحیح کام نہیں کر رہی ہے
     
  11. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیلکم
    یہ ویب سائیٹ صحیح‌کام کر رہی ہے۔۔۔پرابلم وہی ایکسپلورر کا ہوسکتا ہے۔
    والسلام علیکم
     
  12. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    اسلام و علیکم
    یہ ویب سائٹ پی ٹی اے نے بلاک کروا رکھی ہے لیکن کچھ انٹرنیٹ کمپنی کی طرف سے اس کو بلاک نہیں کیا گیا اور شائد یہ صرف پی ٹی سی ایل پہ ہی مسئلہ ہے
    جہاں اوپن نہیں‌ہو رہی وہ کوئی پراکسی ویب استعمال کر لیں
     
  13. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,953
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
    بھائی یہ ویب سائیٹ کبھی اوپن ہو تی ہے اور کبھی نہیں‌۔ صبح چیک کی تو اوپن نہیں ہو رہی تھی اور ابھی چیک کی تو اوپن ہو رہی ہے ۔ اور براؤزر تبدیل کریں‌ ہو سکتا ہے اس تبدیلی سے اوپن ہو جائے ۔
     
  14. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    میرے پاس بھی نہیں کھل رہی۔ یہ سرور کا مسئلہ بھی ہو سکتا ہے جہاں ویب سائٹ ہوسٹ کی گئی ہے۔
    [​IMG]
     
    Last edited by a moderator: ‏جنوری 20, 2011
  15. محمد فیصل

    محمد فیصل -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 20, 2007
    پیغامات:
    73
    میرے پاس اوپر دیا گیا لنک کام نہیں کر رہا، البتہ www کے بغیر سائٹ کُھل رہی ہے۔
    سارے ترانے
     
  16. asimmithu

    asimmithu -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏فروری 26, 2010
    پیغامات:
    182
    میرے پاس تو بالکل صحیح کام کر رہی ہے ابھی میں نے چیک کیا ہے یہ دیکھیں تصویر سائٹ کی
    [​IMG]
    اور یہ دیکھیں ترانہ پلے بھی ہو رہا ہے۔
    [​IMG]
     
  17. asimmithu

    asimmithu -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏فروری 26, 2010
    پیغامات:
    182
    بھائی میں گوگل کروم استعمال کرتا ہوں۔
     
  18. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    اچھا جناب! جزاک اللہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں