نعت پنجابی نعتیہ اشعار

عائشہ نے 'حمد و نعت' میں ‏فروری 7, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بسم اللہ الرحمن الرحيم
    السلام عليكم ورحمت اللہ وبركاتہ

    اس موضوع ميں پنجابی نعتیہ اشعار ارسال كيے جائیں گے۔ ہو سكے تو شاعر كا نام بھی ذكر كيجيے۔
     
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چہرے اتے میرا آقا ﷺ چادر تاندا
    یا ایھا المزمل اللہ فرماوندا
    آیاتِ قرآن دی تفسِیر بنیا
    آمنہ دا لال ساڈا پِیرﷺ بنیا
     
  3. سلمان ملک

    سلمان ملک -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 8, 2009
    پیغامات:
    924
    چہرے اُتے میرا آقا چادر تان دا
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484


    دل کردا اے صفت کراں سوہنے پیر دی
    جس دی انگلی لوکو چن نوں چیر دی
    سوہنا نبی ﷺ ایڈا سوہنا سوہنا تے کمال جے
    دنیا دے وچ جہدی کوئی نئیں مثال جے
     
  5. Jaamsadams

    Jaamsadams -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2009
    پیغامات:
    52
    شـاناں تیریاں میں کـی دسـاں تـے شـانـاں بلـے

    شـاناں تیریاں میں کـی دسـاں تـے شـانـاں بلـے بلـے
    اوتھے کیڑا گن گن دسے جھتے گنتی وی مک جـاوے
    شـاناں تیریاں میں کـی دسـاں تـے شـانـاں بلـے بلـے
    عـلـم کــہ رب نے ایـنـا دیـتـا جـیـڑا عـقـلاں وچ نـہ آوے
    عقـل کـہ رب نے اینی دتی جیـڑی عـمـلاں وچ نـہ آوے
    شـاناں تیریاں میں کـی دسـاں تـے شـانـاں بلـے بلـے
    سـاری دنـیـا رب ول تـکـدی تـے رب تـکــدا تـیـرے ولـے
    شـاناں تیریاں میں کـی دسـاں تـے شـانـاں بلـے بلـے
    جـیسـے مــیرے ســـرکار ھیں ایــســــا نھیں کـــوئــی
     
    Last edited by a moderator: ‏جولائی 11, 2012
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سبحان اللہ

    استغفر اللہ العظيم رب العرش العظيم
    [qh]قُل لَّا أَمْلِكُ لِنَفْسِي نَفْعًا وَلَا ضَرًّ‌ا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّـهُ ۚ وَلَوْ كُنتُ أَعْلَمُ الْغَيْبَ لَاسْتَكْثَرْ‌تُ مِنَ الْخَيْرِ‌ وَمَا مَسَّنِيَ السُّوءُ ۚ إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ‌ وَبَشِيرٌ‌ لِّقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ﴿١٨٨﴾ [/qh]
    اے محمدؐ، ان سے کہو "میں اپنی ذات کے لیے کسی نفع اور نقصان کا اختیار نہیں رکھتا، اللہ ہی جو کچھ چاہتا ہے وہ ہو تا ہے اور اگر مجھے غیب کا علم ہوتا تو میں بہت سے فائدے اپنے لیے حاصل کر لیتا اور مجھے کبھی کوئی نقصان نہ پہنچتا میں تو محض ایک خبردار کرنے والا اور خوش خبری سنانے والا ہوں اُن لوگوں کے لیے جو میری بات مانیں" (188) سورة الاعراف
     
  7. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    میں چند کہاں انصاف نئیں
    ہے چند دا وی چہرہ صاف نئیں
     
  8. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    اس صورت نوں میں جان آکھاں
    جانان کہ جان جہان آکھاں

    سچ آکھاں تے رب دی شان آکھاں
    جس شان تو شاناں سب بنیاں
     
  9. محمد آصف مغل

    محمد آصف مغل -: منتظر :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2011
    پیغامات:
    3,847
    سبحان اللہ ما اجملک
    ما احسنک ما اکملک

    کتھے مہر علی کتھے تیری ثنا
    گستاخ اکھیں کتھے جا اڑیاں
     
  10. Jaamsadams

    Jaamsadams -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 12, 2009
    پیغامات:
    52
    مجھے پتا تھا کہ اعتراض آئے گا کیونکہ جھاں پر آقا کریم کی شان کی بات ھو وھابی حضرات کو شرک کی بُو آنے لگتی ھے

    وَلَسَوْفَ یُعْطِیْکَ رَبُّکَ فَتَرْضٰیْ
    آپ کا رب عنقریب آپ کو (اتنا کچھ) عطا فرمائے گا کہ آپ راضی ہو جائیں

    سـاری دنـیـا رب ول تـکـدی تـے رب تـکــدا تـیـرے ولـے
    یعنی ساری دنیا تو رب کو دیکھتی ھے کہ کسی طرح ان سے رب راضی ہوجائے
    مگر آپ آقا کریم کی یہ شان ھے رب یہ کہتا ھے کہ میں تو آپ کو راضی کروں گا
    واللہ تعالی اعلم و رسولہُ اعلم​
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 14, 2012
  11. مشکٰوۃ

    مشکٰوۃ -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 23, 2012
    پیغامات:
    1,916
    کیونکہ وہابیوں کو اللہ کی ذات کے ساتھ شرک اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں غلو پسند نہیں۔۔ ۔ ۔
    نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جو چاہیں خدا کر دکھائیں
    اماموں کا رتبہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھائیں

    یہ معاملہ کدھر ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آپ کے ممدوح ’وہابیوں‘ نے حمد و نعت کا یہ پورا زمرہ آقا ﷺ اور آقا ﷺ کے رب جل جلالہ کی شان میں سجا رکھا ہے جو آپ کے دعوے کی عملی نفی کر رہا ہے ۔
    رہی بات شرک کی تو جس کو ہمارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم نے شرک کہا ہم اس کو شرک کیوں نہ کہیں ؟

    بات ہو اخلاق کی یا گفتگو کردار کی
    دل کی نظریں ہوں رسول اللہ ﷺ کے معیار پر

    آسمانوں کی بلندی پر رکیں اُس کے قدم
    ہو نظر جس کی ہمیشہ آپ کے افکار پر

    آ پ ﷺ کے نقش قدم ہیں یا چراغِ رہ گزر
    روشنی جیسے بچھی ہو ہر رہِ دشوار پر ​

    یہ تو اللہ سبحانہ و تعالی بہتر جانتا ہے کہ کس کو اس کے حبیب ﷺ سے سچی محبت ہے ۔ ویسے سچی محبت کی ایک علامت یہ ہے کہ ان کے نام نامی کے ساتھ درود شریف لکھا جائے جو آپ نے نہیں لکھا ۔ وہابیوں جیسے محبان قرآن و سنت سے آپ کی دشمنی اپنی جگہ مسنون درود شریف سے تو دشمنی نہ کیجیے ۔
    آپ سے ایک گزارش ہے کہ اس موضوع کو نعتیہ اشعار کے لیے مخصوص رہنے دیں ، مباحثے کے لیے کوئی نیا موضوع کھول لیں۔
     
  13. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    عین سسٹر بہت زبردست جواب آپ جیسا جزبہ اللہ سب کو دے آمین
     
  14. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بات کے ساتھ ساتھ عمل کرنے کی بھی توفیق عطا فرمائے آمین
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں