آفس 2003 مکمل چاہیے

آزاد نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏اپریل 28, 2011 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    مذکورہ بالا سافٹ ویئر چاہیے مکمل اور رجسٹرڈ۔
    ہوسکے تو مہیا کردیجئے۔
    جزاکم اللہ خیرا
     
  2. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    آزاد بھائی
    ان شاء اللہ شام تک اپلوڈ کرکے لنک دے دونگا
     
  3. جاء الحق

    جاء الحق -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏جون 28, 2007
    پیغامات:
    90
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ لیں جناب مکمل آفس 2003 اور یہ صرف 70 ایم بی کا ہے
    آفس 2003
    وسلام
     
  4. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    جناب والا! یہ مکمل نہیں‌ ہے۔ اس میں کئی اختیارات موجود نہیں ہیں۔
    اس لیے مکمل کی درخواست کی ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں