کمپیوٹر آف اور ریڈ لائٹ آن ہوجاتی ہے!

آزاد نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جون 1, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوبکرالسلفی

    ابوبکرالسلفی محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 6, 2009
    پیغامات:
    1,672
    1- پاور سپلائی چیک کروائیں۔
    2- پروسیسر کا فین دیکھ لیں کہ وہ چل رہا ہے؟ اور اگر چل رہا ہے تو پھر ھیٹ سینک دیکھیں کہ کتنی گرم ہے اگر بہت زیادہ گرم ہے تو کوئی الگ سے اپنا اسٹینڈ کا فین لگا دیں تاکہ اس کو کول رکھ سکیں اور پھر لگا تار تین چار گھنٹے چلائیں اگر پھر بھی بند نہ ہو تو سمجھ جائیں‌کہ محترم کے مزاج کافی گرم ہو جاتے ہیں اس لئے برہم ہو کر پیٹ کر کے سو جاتے ہیں۔
     
  2. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی اس بات پر تفصیلی روشنی ڈالیں تاکہ میری بھی معلومات میں اضافہ ہو۔
    اگر ہوسکے تو اس کے مدربورڈ کی چند ایک تصاویر آپلوڈ کردیں تاکہ دیکھ کر کچھ اندازاہ لگایا جاسکے۔
     
  3. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    میرے خیال میں

    50% امکانات یہ ہیں کہ اپ کی پاورسپلائی میں فالٹ ہے۔ پاورسپلائی تبدیل کرکے دیکھیں شایدمسئلہ حل ہوجائے۔
    25% امکان یہ بھی ہے کہ سسٹم کے پروسیسریادوسری چپس بہت ہیٹ کرجاتی ہیں۔ سسٹم کی کیسنگ اتارکرائیرکولریااے سی روم میں چلاکردیکھیں۔
    25% مدربورڈ، ریم ، پروسیسرزکاربط اچانک فیل ہوجاتاہے۔
     
  4. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    السلام علیکم
    اب میرے دوست کیا ہوا اس کمپیوٹر کا
    صورت حال بتائیں
    والسلام
     
  5. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
    :00032:اس کے دھونے کا طریقہ بتا دیں شاید ہمیں بھی ضرورت پڑ جائے۔:00032:
    جزاک اللہ
     
  6. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    یہ بڑا ٹیکنیکل کام ہے جناب۔ میں اس طرح کے پنگے نہیں لیتا۔ وہ بھائی صاحب ان کاموں کے ماہر ہیں جنہوں نے یہ کام کیا تھا۔
    اب الحمد للہ کمپیوٹر صحیح چل رہا ہے بس صرف تین سو کا ٹیکا لگا ہے بیچارے کو۔
     
  7. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    تین سو کا ٹیکا ہاں
    ایسا کون سا ٹیکا لگا ہے جس کی قیمت تین سو ہے؟

    بھائی اگر آپ ان بھائی سے کچھ معلومات لے کر فراہم کردیں تو شاید اور بھی کسی کا بھلا ہوجائے گا۔
     
  8. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    ٹیکے کا مطلب یہ ہے کہ اتنا خرچہ آیا ہے اسے بازار سے صحیح کروانے پر۔
    باقی دھونے کا طریقہ کچھ خاص نہیں ہے۔
    مدر بورڈ پر موجود تمام چیزیں مثلا پروسیسر، ریمز وغیرہ اتار کر اسے سرف ملے پانی سے اچھی طرح دھو ڈالیں، اتنا خیال رکھیں کہ ڈنڈے سے اس کی دھلائی نہیں کرنی۔ پھر اسے بلور کے ذریعے اچھی طرح خشک کریں تقریبا آدھ گھنٹہ، اس کے بعد اسے پنکھے کے نیچے تقریبا آدھ گھنٹہ رکھ دیں۔ پھر اس کے بعد فٹ کردیں۔ اللہ نے چاہا تو فٹ چلے گا۔ ان شاء اللہ۔
     
  9. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    سب سے پہلے تو یہ بتائیں کہ تین سو روپے کی کیا چیز آئی جو آپ کے کمپیوٹر میں لگی اور آپ کا کمپیوٹر ٹھیک ہوا؟
    دوسری بات میں تو یہ سمجھ رہا تھا کہ شاید صرف والے پانی سے دوکر دو تین گھنے ملتان کی دھوپ میں رکھ دیا ہو گا سارا پانی خود بخود خشک ہوجانے پر درست کام کرنے لگے گا۔
     
  10. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    یہ تو مجھے نہیں معلوم کہ کیا کیا اس میں‌ کمی تھی۔ دوست کو دے دیا تھا، وہ صحیح کروا کر لے آیا اور جتنا اس نے خرچہ بتایا، ہم نے دے دیا۔
    آج کل جتنی گرمی ہے ملتان میں، اس میں تو خطرہ ہے کہ کہیں بورڈ جل ہی نہ جائے۔
     
  11. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اللہ رحم فرمائے ملتان والوں پر۔۔۔۔۔
     
  12. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    آمین ثم آمین
     
  13. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    یہ ملتان میں‌گرمی دراصل اولیاء‌کا کارنامہ ہے جو سورج کو سوا نیزے پر لا کر بوٹی بھون کر کھا لیتے تھے۔۔۔۔:00039:
    یہی تو وجہ ہے کہ ملتان میں‌سے اینٹ بھی اکھاڑیں تو نیچے سے کوئی ولی ہی نکلے گا۔:00026:
     
  14. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
  15. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    اب ہمارے ابودجانہ بھائی کو ہی دیکھ لیں، کسی ولی سے کم ہیں بھلا؟
     
  16. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
  17. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    بھائی آزاد بھائی آپ کو ولی بنارہے ہیں
     
  18. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
  19. فاروق

    فاروق --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏مئی 13, 2009
    پیغامات:
    5,127
    اس کا صحیح جواب تو آزاد بھائی ہی دیے سکتے ہیں کیا خیال ہے آزاد بھائی آپ کا اس بارہ میں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں