فری کال سروس

این اے ناصر نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏جون 14, 2012 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. این اے ناصر

    این اے ناصر -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 23, 2011
    پیغامات:
    808
    السلام علیکم،
    کیاحال ہے دوستو۔ میں امیدکرتاہوں اپ سب بہن بھائی خیرخریت سے ہونگے۔

    اج اپ کی خدمت میں لے کرحاضرہوں۔ میں تقریبآ انٹرنیٹ کی دنیاسن 2001 سے جڑاہواہوں اورتب سے اس تلاش میں تھاکہ کوئی ایسی سائیٹ تلاش کروں جہاں سے فون کال کرنے کی سستی یامفت سہولت دستیاب ہو۔ اخریہ کوشش رنگ لائی آج ٹھیک 12 برس بعدمیں اپنی اس کوشش میں آکرکامیاب ہوا۔ اس سائیٹ پرجب اپ رجسٹرڈہونگے تواپ کو0.25 یوروسائیٹ والے مفت فراہم کرتے ہیں۔ اس بونس بیلنس سے اپ پاکستان میں 8 منٹ کی کال کسی بھی نیٹ ورک پرکرسکتے ہیں اس کے علاوہ سعودی عریبہ میں 1 منٹ 20 کی کال بالکل مفت کرسکتے ہیں۔ اب اپ کوایک طریقہ بتاتاہوں جس کی مدداپ اپناکریڈیٹ یا بیلنس بڑھابھی سکتے ہیں۔ بس تھوڑی سی محنت کرنی ہے تقریبا30 منٹ میں میں تو3 سے 4 یوروتک بیلنس بنالیتاہوں۔ اس سائیٹ کے ریٹ مندرجہ ذیل ہیں۔

    پاکستان :3 سنٹ یوروفی منٹ
    سعودیہ عریبہ : 16 سنٹ یوروفی منٹ
    یوایس اے: 1 سنٹ یوروفی منٹ
    یوکے: 8 سنٹ یوروفی منٹ

    سائیٹ پررجسٹرڈہونے کی مکمل تفصیل

    1۔ اپ اس سائیٹ پرمندرجہ ذیل لنک سے جسٹرڈہوجائیں۔

    لنک

    2۔ اپ سب سے پہلے اپنا ای میل اکاؤنٹ کھولیں اور Junk, Spam میں دیکھیں کوئی فریش میل ہوگی اس کواوپن کریں اور Valid email address پرکلک کریں ایک نیاپیج اوپن ہوگا۔ یہ میسج لکھاہوگا۔
    ongratulationsyour
    email address is validated.
    continue
    اب continue پرکلک کریں۔ اب ایک نیاپیج اوپن ہوگا۔ اس نئے پیج پرچندسیکنڈکے لیے یہ میسج آئے گا۔
    You have not added your phone number. Add it now.
    Add it now پرکلک کریں۔ اپناموبائل جوآن ہووہ دیں۔ اب آپ Verify my phone number پرکلک کریں۔ اب کو اپنے موبائل نمبرپرایک کال آئے گی ۔ جوکوڈاپ کوکمپیوٹرسکرین پردکھایاجارہاہے۔ وہی موبائل سے ٹائپ کردیں۔ موبائل پرکال 1234+
    اس نمبرسےائے گی۔ اب اگراپ نے درست کوڈانٹرکیاہے تواپ کواپنابیلنس 0.25 یوروہوجائے گا۔ لیں اب اپ کال کرسکتے ہیں۔

    اب اپ کویہ بتاتاہوں کہ ہم اپنابیلنس بڑھاکیسے سکتے ہیں۔
    اپ نے جوپہلے اکاؤنٹ بنایاہے اسے اوپن کریں۔ پیج کے بالکل اوپررائیٹ سائیڈپرایک ائیکان ہے اس پرکلک کریں۔ پھرInvite Friends پرکلک کریں یہاں نیچے اپ کوایک لنک دیکھایاجاتاہے۔ اس کوکاپی کریں۔ بس اب اس لنک کواستعمال کرتے ہوئے جتنے لوگ اس سائیٹ پرسائن اپ ہونگے اپ کوفی اکاؤنٹ 15 سنٹ ملیں گے۔ چاہیں تواپ ایک فیک اکاؤنٹ بنالیں ، پھراسے ڈیلیٹ کردیں، پھربنالیں، پھرڈیلیٹ ، پھربنالیں۔ بس یہی کام باربارکرناپڑتاہے۔ پھراپ کابیلنس بڑھناشروع ہوجاتاہے۔ اسی طرح کرتے کرتے اس وقت میرابیلنس 5 یوروسے اوپرہے۔

    میں تواب زیادہ ترفون کے لیے موبائل کی بجائے اس سائیٹ کواستعمال کرتاہوں۔ اپ کی میری شئیرنگ کیسی لگی ، اگرپسندآئی توشکریہ اورپوائنٹ کے بٹن پرکلک کرنامت بھولیے گا۔

    آپ کی اپنی
    ہیلپ لائن

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    شیئرنگ کا شکریہ، میں نے اکاؤنٹ بنا کر کال کی ہے، فیک اکاؤنٹ والی تجویز مناسب نہیں البتہ اسے آگے شیئر کریں تاکہ پندرہ سینٹ حلال ہو سکیں۔
     
  3. irum

    irum -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏جون 3, 2007
    پیغامات:
    31,578
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  4. mujeeb_86

    mujeeb_86 -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 27, 2011
    پیغامات:
    198
    بھائی ھاف پوسٹ پر جزاک اللہ خیرا۔۔۔ھاف پر شکریہ
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    شیئرنگ کا شکریہ
     
  6. قاسم

    قاسم -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 29, 2011
    پیغامات:
    875
    شکریہ
     
  7. ابودجانہ

    ابودجانہ --- V . I . P ---

    شمولیت:
    ‏دسمبر 9, 2010
    پیغامات:
    763
  8. وحیداحمدریاض

    وحیداحمدریاض -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏فروری 25, 2011
    پیغامات:
    1,104
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں