یہ گاڑی کس کی ہے؟

عطاءالرحمن منگلوری نے 'اسلام ، سائنس اور جدید ٹیکنولوجی' میں ‏مئی 30, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    سب دوستوں کےلیےایک کام کی ویب سایٹ لایا ھوں امید کرتا ھوں پسند آ یئگی،ویسے زیادہ نئی نہیں ہے۔
    اس میں آپ یہ چیک کرسکتے ھیں کے گاڑی کس کے نام پررجسٹرڈ ہے۔یہ پنجاب پاکستان کے لئے ہے۔دیگر ممالک کے لوگ اپنے ملک میں ایسی ویب سائٹ تلاش کریں۔
    http://mtmis.punjab.gov.pk/
     
  2. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    کراچی کے گاڑی کا تو نہیں بتا رہا
     
  3. marht

    marht -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏جنوری 6, 2008
    پیغامات:
    38
  4. جاسم منیر

    جاسم منیر Web Master

    شمولیت:
    ‏ستمبر 17, 2009
    پیغامات:
    4,636
    ہممم مفید ہے، اچھا ہے یہ معلومات آن لائن ہیں۔ گاڑی موٹر سائیکل وغیرہ کی خریدوفروخت میں بہت آسانی ہو گی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں