رفی بھائ ذرا دیکھ کے چلا کریں۔

بابر تنویر نے 'مجلسِ دعا' میں ‏نومبر 6, 2013 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و حمتہ اللہ و برکاتہ،
    دیکھیں نا اچھے بھلے اندھیرے میں چلے جا رہے تھے کہ دیوار ان کے راستے میں آگئ۔ اور پھر ان کا ماتھا دیوار سے ٹکرا گیا۔ یہ تو شکر ہے کہ کوئ زیادہ چوٹ نہیں آئ۔ اور دیوار کو بھی کوئ نقصان نہیں پہنچا۔
    باقی تفصیل رفی بھائ آپ کو خود ہی بتا دیں گے۔

    اللہ تعالی سب کو ان اچانک حوادث سے محفوظ رکھے ۔ آمین!
     
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    آمین!
     
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    رفی بھائی تفصیلات تو رہ ہی گئی ہیں۔ بابر تنویر بھائی نے تو آپ سے گزارش کی تھی۔ ابتسامہ:
    اللہ تعالیٰ آپ کو ہر آفت گہانی و ناگہانی سے بچا کررکھیں۔
     
  4. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    اللہ تعالیٰ ھم سب بھائیوں کو ہر خیر سے نوازے اور ہر شر سے بچائے،
    آمین
     
  5. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,312
    اللہ مالک الملک شاہ جی سمیت سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
    اللھم آمین
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    شکریہ نصراللہ بھائی،

    تفصیل کچھ زیادہ نہیں، بات اتنی سی ہے کہ آفس سے چھٹی کے ٹائم باقی کولیگز مجھ سے پہلے نکل گئے اور ساری لائیٹس آف کر کے چلے گئے، روشنی سے یکدم اندھیرا ہو جائے تو محسوس بھی زیادہ ہوتا ہے، نیچے جانے کے لئے لفٹ کا استعمال کرنا پڑتا ہے اس کے ساتھ ہی لائیٹس کے بٹن بھی تھے۔ وہاں پہنچا اور سوچا کہ ابھی ایک آدمی اور اندر آفس میں ہے اس لئے کاریڈور کی لائیٹس آن کر دوں۔ بھاگتے ہوئے لائیٹس آن کرنے کی کوشش میں اس سے پہلے کہ ہاتھ بٹنز تک پہنچتا سر دیوار سے جا ٹکرایا جو میرے اندازے سے ابھی دور تھی !!!

    بس یہ مختصر سی درد بھری داستان تھی ۔ ۔ ۔ ۔ پھر تو کارٹون فلموں کی طرح دماغ میں تارے ناچنے لگے ۔ ۔ ۔ سرپکڑ کر ایک بار تو بیٹھ گیا پھر اوکھا سوکھا لفٹ میں گیا اور وہاں پر جا کر پتہ چلا کہ بات صرف اتنی سی نہیں بلکہ پیشانی پھٹ چکی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ پتہ نہیں کس کی آہ لگی ۔ ۔ ۔ ۔ حالانکہ بابر بھائی کا تو ہاسا نکلتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ خیر آپ سب کی دعاؤں سے بچ بچا ہو گیا دیوار زیادہ مضبوط تھی اس لئے معمولی سا زخم سر کا تاج بنا کر گھر پہنچا تو یہاں الگ سے صفائیاں دینا پڑیں کہ کسی سے سرپھٹول نہیں ہوئی بلکہ سارا کچھ خود بخود ہی ہو گیا ہے :00026:
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  7. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    لا باس طهور ان شاءاللہ
     
  8. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    لا باس طھور ان شاءاللہ
     
    Last edited by a moderator: ‏نومبر 6, 2013
  9. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    لا باس طهور ان شاءالله
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دراصل ہمیں حالات کی سنگینی کا اندازہ نہیں تھا۔ وہ تو جب آپ کو فون کیا تو معلوم ہوا کہ معاملہ کافی سیریس ہے۔ اور یہ بھی شکر ہے کہ ان کے ساتھ ہمارا والا معاملہ نہیں ہوا۔ کیونکہ ہم جب دیوار سے ٹکراۓ تھے تو گاڑی سمیت ٹکراۓ تھے۔ بہرحال رفی بھائ کے دیوار سے ٹکرانے کا سن کر ہمیں اپنا ٹکرانا یاد آگیا۔
    ہمارے خیال میں آپ کو کسی کی "آہ" نہں بلکہ "ہا" (پنجابی والی) یعنی نظر لگی ہے۔ ذرا لوگوں کی نظروں سے بچ کر رہا کریں۔
     
  11. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    آآآآآآآآآآآآآآآآہ ہ ہ ہ ہ ہو، ہہہہہہہہہہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    قدراللہ وماشاء فعل ۔ نہیں بابر بھائی ،نہ تو آہ لگی اور نہ ہی ''ہا''۔ اللہ کا شکر ادا کریں جس نے چھوٹی مصیبت دے کر کسی بڑی مصیبت سے بچالیا ۔ ۔ اللہ آپ سمیت سب کو حفاظت میں‌رکھے ۔
     
  13. سپہ سالار

    سپہ سالار -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    2,018
    لا باس طھور ان شاءاللہ
     
  14. ام ثوبان

    ام ثوبان رحمہا اللہ

    شمولیت:
    ‏فروری 14, 2012
    پیغامات:
    6,690
    آمین یا رب العالمین
    عکاشہ بهائ کیا واقعی ایسا هے کہ چهوٹی مصیبت آے تو بڑی ٹل جاتی هے میں نے پہلے بهی سنا هے کیا اس کی پلیز دلیل دے دیں گے اکثر لوگ یہ بات کرتے هیں .... اس بارے میں سناتو بہت دعفہ هے براے مہربانی ضرور بتایئے گا
    جزاک اللہ خیرا
     
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ان کے لکھنے سے جو آجاتا ہے منہ پے "ہاسا"
    وہ سمجھتے ہیں کہ "سر" کا حال اچھا ہے۔

    عکاشہ بھائ رفی بھائ سے اس طرح کی دل لگي چلتی رہتی ہے۔ اللہ انہیں اور ہم سب کو ہر قسم کی ناگہانی مشکلوں سے محفوظ رکھے۔ آمین!
     
  16. ابن حسیم

    ابن حسیم ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 1, 2010
    پیغامات:
    891
    لا باس طھور ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    رفی بھائی، دیوار بچ گئی؟

    :00026:
     
  18. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    لا باس طھور ان شاءاللہ
     
  19. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    بڑی ڈھیٹ قسم کی دیوار تھی ۔ ۔ ۔ ۔:00026:
     
  20. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اوہو۔۔۔بنا اندازے کےلگی چوٹ کی شدت اور درد کا احساس دیر تک رہتا ہے۔ مگر ایک فائدہ ضرور ہو جاتاہے کہ بندہ آئندہ کےلئے کافی ٹٹول کر کام کرتا ہے بہرحال اللہ آپ کو صحت دیں سلامتی والی لمبی زندگی دیں۔اور آپ کا یہ تکلیف کا وقت جلدی سے کاٹ دیں۔ باقی جو قسمت میں تکلیف تھی وہ آنی ہی آنی تھی اوراسی بات پر ایک پکےسچے مسلمان کا یقین ہونا چاہئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں