پاکستان اور بنگلہ دیش آمنے سامنے

dani نے 'سپورٹس' میں ‏مارچ 30, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوئنٹی

    پاکستان ورسز بنگلہ دیش

    یعنی حسینہ واجد کے لیے ایک اور مشکل دن

    اتوار ۳۰ مارچ

    ہم تو دونوں طرف ہیں دونوں طرف اپنا ہی ملک ہے :)

     
  2. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    السلام علیکم
    بہت ہی اہم میچ ہے یہ ، اور اگر یہاں‌پر ٹیم حفیظ گھٹنے ٹیکے تب ورلڈ کپ سے باہر کا راستہ ہے، اورنہ سیمیز تک کی رسایئ اس میچ سے آسان بنائی جاسکتی ہے۔
    دیکھتے ہیں‌ کیاہوتا ہے۔
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    بچوں کو ہرا دیا ۔
     
  4. ابومصعب

    ابومصعب -: منفرد :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 11, 2009
    پیغامات:
    4,063
    ادھر بھی بہت سے بچے تھے۔۔۔۔۔
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,751
    بہرحال اب ویسٹ انڈیز میچ میں سیمی فائنل کا پتہ چلے گا کہ پاکستان کوالیفائی کرے گا یا کالی آندھی
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں