دورہ پنجاب دسمبر 2014 انشاءاللہ ایم اسلم اوڈ::

m aslam oad نے 'گپ شپ' میں ‏نومبر 21, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    اسلام علیکم
    دوستوں ایک لمبے عرصے کے بعد ایک بار پھر پنجاب کے دورے کی امید ہو چلی ہے انشاءاللہ
    انشاءاللہ اللہ نے چاہا تو 5 دسمبر 2014 کو لاہور
    اسکے بعد ترتیب وار یہ شہر ہوں گے انشاءاللہ

    چیچا وطنی
    میاں چنوں
    عبدالحکیم۔۔خانیوال
    وہاڑی
    ملتان
    پٹھان ہوٹل،،،مظفر گڑھ
    خانپور
    رحیم یارخان
    صادق آباد
    شہدادپور،،،سندھ
    حیدرآباد
    کراچی

    the end... انشاءاللہ
    ۔
    تو دوستوں گزارش عرض یہ ہے کہ جو دوست ان علاقوں میں رہائیش پزیر ہے وہ مجھے چند پاتوں کی اپ ڈیٹ دیتے رہیں تو عین نوازش ہوگی
    5 دسمبر کے بعد کے موسم کی صورت حال
    اور
    کیا آپ کے علاقے میں ۔۔ موبائل سم کی 3جی سروس موجود ہے اگر ہے تو کون کون سے نیٹورک کی

    اور اسکے علاوہ
    کیاآپکے شہر میں (پی ٹی سی ایل ایوو)
    کی سروس اور سہولت موجود ہے
    یہ میرا ٹوور (دورہ) ایک تفریحانہ ہے جسمیں میں اپنے پنجاب میں مقیم رشتے داروں سے ملاقات کے علاوہ نیٹ کی دنیا کے دوستوں سے ملاقات کا شیڈول بھی ہے ،، تو جناب ان علاقوں میں موجود اگر کوئی نیٹ کی دنیا کا دوست احباب ہم ناچیز سے ملاقات کرکے ہمیں اپنی ملاقات کا شرف بخشیں تو ہم انکے تہہ دل سے مشکور ہونگے
    ۔
    جزاک اللہ

    والسلام ۔۔۔ محمد اسلم اوڈراجپوت کراچی
    https://www.facebook.com/photo.php?...08531579.90145.100000654573252&type=1&theater

    سابقہ نک نیم ali-oad
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    بہت خوب ، بھائی ایک سوال ہے کہ آپ نے شہروں کا انتخاب کیسے کیا؟ لاہور ، اسلام آباد وغیرہ میں کسی سے جان پہچان نہیں
     
  3. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    عبداللہ بھائی میرے سفر کا آغاز ہی لاہور سے ہیں اور سب سے زیادہ نیٹ کے دوست بھی لاہور میں ہی ہے
     
  4. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    بھائ بہت خوب..
    دورہ پنجاب میں حیدرآباد اور کراچی شامل ہو سکتے ہیں تو ...گلگت بلتستان کیوں نییں!!!!!
     
  5. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    چلیں آپ تشریف لائیں۔ پھر ملیں گے ان شاء اللہ۔
     
  6. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ بھائی .گلگت بلتستان کے قریب قریب سے 2005 ء میں گزر کیا تھا اس وقت نیٹ کی دنیا سے نا آشنا تھے
    مگر میں نے آپکی یاد ماضی تقریبا 2 مرتبہ پڑھی ہے اسمیں تو آپ اس وقت تو آپ شاید لاہور میں مقیم تھے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟÷
     
  7. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    انشاءاللہ امید ہے آپ سے ٹھیک 3 سال کے بعد دوبارہ ملاقات ہو جائے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    جی اسلم بھائ..تب لاہور میں اب گلگت اور پتہ نہیں کب کہیں اور نکل جاؤں..مسافر اور خانہ بدوشوں کی طرح گزر رہی ہے...اور
    یاد ماضی عذاب ہے یارب
    چھین لے مجھ سے حافظہ میرا( میں حافظہ چھننے کی دعا نہین کرتا،اللہ کی نعمت عظمیٰ ہے.)
    اللہ آپ کے اسفار کو بابرکت بنائے.آمین.
     
  9. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. m aslam oad

    m aslam oad نوآموز.

    شمولیت:
    ‏نومبر 14, 2008
    پیغامات:
    2,443
    سردی کیسی ہے لاہور میں آجکل؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,979
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسلم اوڈ بھائی 5 کی بجائے 4 تاریخ کو لاہور تشریف لائیں۔ تا کہ ہماری بھی آپ سے اور باقی کے لاہوری بھائیوں سے ملاقات ہو سکے۔ ان شاءاللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں