روایت پرستی یا اتباع نبو ی ﷺ ..

T.K.H نے 'نقطۂ نظر' میں ‏جون 20, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عامر یونس

    محمد عامر یونس محسن

    شمولیت:
    ‏مارچ 3, 2014
    پیغامات:
    899
    بالکل موضوع کے مطابق
     
  2. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    بخاری و مسلم کو صرف عقلی نہیں بلکہ نقلی و اصلی (قرآنی دلائل) سے جانچتے ہیں اگر اللہ تعالٰی نے گزرے لوگوں کی تقلید کی زنجیر ایک گروہ کی گردن میں جکڑ دی ہے تو یہ انکا اپنا قصور ہے۔اس تقلیدی زنجیر کو وہ ہر ایک کے گلے میں فٹ کرنے کے در پہ کیوں ہیں ؟
     
  3. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    مجھے تو آپ کی سمجھ ہی نہیں آرہی ہے کہ آپ روایت پرستی سے کیا مراد لیتے ہیں۔ قرآن کو آپ نے کسطرح سمجھا !
    میرا سوال یہ ہے کہ احادیث کی کتب کے متعلق آپ کا کیا عقیدہ ہے ؟
    اس کا جواب ملنے کے بعد ہی میں کچھ سمجھ پاوں گا ورنہ میں معذور ہوں آپ کو سمجھنے میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    یعنی جتنے علماء و محدثین نے مفسرین گذرے ہیں وہ سب قرآن کو نہیں سمجھ سکیں سوائے آپ جیسے لوگوں کے جو عقل میں آئے وہ صحیح اور جو نہ آئے وہ نہیں صحیح ! افسوس ایسی سوچ پر !
     
  5. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    محترمی ! ہم یہ نہیں کہتے کہ جتنے علماء ،محدثین ، فقہاء اور مفسرین گزرے ہیں وہ سب قرآن مجید سے عاری تھے۔ بلکہ ہم کہتے ہیں کہ یہ سب ہمارے لیے قابلَ احترام ہیں ، ہمیں ان کے کام سے استفادہ کرنا چاہیے لیکن ہم علم و حکمت کو ان بزرگوں پر ختم نہیں سمجھتے۔
     
  6. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    میرے پیارے بھائی !
    ٹھیک ہے بزرگوں کو چھوڑیں لیکن سلف صالحین کے فہم پر قرآن وحدیث کو سمجھنا ضروری ہے۔
    آج حدیث کو عقل کے ساتھ تولا جارہا ہے اگر کل قرآن کی کوئی آیت سمجھ میں نہیں آئی تو پھر کیا عقل کی بنا پر قرآن کی آیت کو اپنی عقل سے رد کیا جائے گا یا اپنی مرضی کی تاویل کی جائے گی۔
    بھائی مسئلہ روز روشن کی طرح واضح ہے قرآن وحدیث کو ہم اپنی عقلوں سے سمجھنے لگیں تو پھر کل بڑے سے بڑا عقل مند آکر حکمت کے نام پر قرآنی آیات اور احادیث کے معنی بگاڑ دے گا۔
    اس کی بہت مثالیں دی جاسکتی ہے مختصرا سرسید احمد خان کی مثال سامنے ہے جو قرآن کی آیات اور احادیث میں وارد معجزوں کا صرف عقل کی بنا پر انکار کرتے چلے گئے ۔
    اللہ ہمیں قرآن وسنت کی صحیح سمجھ عطا کرے۔
     
  7. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    محترمی ! سر سید احمد خان صاحب اور غلام احمد پرویز صاحب کی دینی تفہیم کو ہم بھی صحیح نہیں سمجھتے کیونکہ انہوں نے قرآن مجید کی تعبیر ہی بدل دی ہے اور دور دراز تاویلات سے کام لیا ہے۔
     
  8. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    میرے محترم ! میں نے آپ سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ کون سی حدیث کی کتاب ہے جو رسول اللہ ﷺ نے اپنی اُمت کو دی ہے ؟ مگر ابھی تک اس کا جواب موصول نہیں ہوا۔ جب تک یہ مطالبہ پورا نہیں کیا جائے گا ان تکفیری باتوں کی کوئی علمی حیثیت نہیں ۔اور جہاں تک بات ہے قرآن مجید کی تو وہ رسول اللہ ﷺ نے بغیر کسی کمی بیشی کے اُمت کو پہنچا دیا ہے ۔یہ اس بات واضح ثبوت ہے کہ آپ نے ابھی تک اس کتاب کو نہیں پڑھا جسکا میں پہلے بھی کئی بارحوالہ دے چکا ہوں ورنہ یہ مشقت آپ کو نہ جھیلنے پڑتی۔
     
  9. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    جن کی کتابوں کا میں حوالہ دوں گا وہ تو پہلے ہی آپ کے مطابق منکرین ِ حدیث ہیں ۔تو بھلا حق کیسے ہضم ہو۔
     
  10. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    غیر متعلق !
     
  11. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    میرے محترم ! اگر آپ مولانا مودودیؒ کے مضمون ”مسلکِ اعتدال“کا مطالعہ کر لیں تو آپ کو میرا مؤقف سمجھنے میں آسانی رہے گی ان شا ء اللہ تعالٰی ۔لہذا جو لوگ میری طرف ”انکارِ حدیث، استخفافِ حدیث یا استحقارِ حدیث“ کی نسبت کرتے ہیں وہ بھی دیکھ لیں گے کہ منکرینِ حدیث کون ہیں ؟کیونکہ مولانا مودودیؒ نے سب سے پہلے منکرینِ حدیث کے ہی نظریۂ حدیث پر تنقید کی ہے۔
     
  12. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  13. T.K.H

    T.K.H رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏نومبر 18, 2014
    پیغامات:
    234
    ”مسلکِ اعتدال“ سے متصل ”استدراک“کا مطالعہ مفید رہے گا، ان شا ء اللہ۔ جو اہلِ حدیث حضرات کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کے جوابات پر مشتمل ہے۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں