چیریٹی سے متعلق سوشل نیٹ ورک - TPO

انا نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏جولائی 22, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    وکی پیڈیا کے بانی جمی ویلز نے ایک سوشل نیٹ ورک The peoples operator - TPO کے نام سے لانچ کیا ہے جس کا بنیادی مقصد چندہ اکھٹا کرنا ہے ۔ یہ ایک اشتہارات سے پاک ویب سائٹ ہو گی جو کہ فیس بک اور ٹوئٹر کے طرز پر ہی کام کرے گی لیکن صرف ان لوگوں کے لیے کار آمد ہو گی جو کہ دنیا میں ہونے والے مختلف پروگرام جو کہ چیریٹی کے حوالے سے چل رہے ہوں ان سے واقف رہنا چاہتے ہوں۔

    https://tpo.com/
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابن آدم

    ابن آدم -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏مئی 31, 2009
    پیغامات:
    131
    خیراتی اداروں کی جاسوسی میں بھی مددگار ثابت ہوگی :(
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں