آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
  2. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    مونگ دال اور کلفے کی بھاجی

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    انڈین کھانے اور ان کے نام: )ـ یہ کلفے کی بھاجی کیا ہوتی ہے ؟
     
  4. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    کلفا
    [​IMG]

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    شیخ یہ ایک پتوں والی سبزی ہوتی ہے جو کہ پاکستان میں بھی پائ اور کھائ جاتی ہے۔
    بہر حال ہم نے آج کدو کھایا۔ پکا کر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    سبز پتوں والی اس سبزی کا نام بھی بتا دیں ۔ پاکستانی ہوں ۔ کچھ نا کچھ معلوم ہی ہوگا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    فرنچ فرائیز۔۔۔۔جسے شاید آلو کے چپس ہی کہتے ہوں اردو میں۔ بنائے بھی اور کھائے بھی۔
     
  8. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    دال کدو اور وائٹ قورمہ کهایا
     
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کلفہ
     
  10. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    چائے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
  12. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    واہ! خود بنائی تھی آپ نے؟
     
  13. بنت امجد

    بنت امجد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 6, 2013
    پیغامات:
    1,568
    نہیں
    بھابھی نے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    قورمہ. چائنیز چاول. پاسٹا
    کھانے والے ہمارے ساتھ ابو ثوبان اور فیملی.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    گوشت کا سالن ،چکن کے سموسے

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  16. جمیل

    جمیل ركن مجلسِ شوریٰ

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2009
    پیغامات:
    750
    شملہ مرچ کا سالن اور چاول

    Sent from my HUAWEI P7-L10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    فی الحال تو کچھ نہیں
     
  18. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    آج میرے لیے کهچڑی بن رہی ہے
     
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    گيس ختم ہے۔ حارس کو کہہ دیا ہے کہ نماز جمعہ کی ادائیگي کے بعد گیس لے آۓ ۔ پھر اس بعد سوچیں گے کہ کیا پکایا جاۓ۔ غالب امکان ہے کہ بھنڈیاں پکائ جائيں گي۔
     
  20. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    میکرونی ود وائٹ سوس+ کسٹرڈ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں