سڑے سڑے سڑے !!!

محمد عرفان نے 'حُسنِ کلام' میں ‏ستمبر 13, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    نبی کا حکم توڑ کر، نماز روزہ چھوڑ کر
    وہ مانگتے ہیں غیر سے، قبر پہ ہاتھ جوڑ کر
    جو میں نے ان سے یہ کہا، خدا کے آگے سر جھکا.
    وہ خود پہ رہ گئے اڑے...

    سڑے سڑے سڑے سڑے
    بریلوی سڑے سڑے
    وہ بدبو دار بدعتی ہیں سب کے سب گلے سڑے

    وہ عاشقِ مزار ہیں
    بڑے ہی بد شعار ہیں...
    لگاکے مہر ٹی ٹی ایس، سنن پہ داغدار ہیں...
    علومِ دیں سے خالی ہیں، فقط بجاتے تالی ہیں..

    وہ سب ہیں کھوکھلے کھڑے...
    سڑے سڑے سڑے سڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے

    بریلوی ہیں بدعتی، ہیں کہتے خود کو سنتی..
    وہ قادیانیوں کے ہیں، برادرانِ نسبتی...
    نبی سی ان کو عشق ہے، یہ دعوی ان کا فسق ہے...
    جہالتوں میں ہیں پڑے...
    سڑے سڑے سڑے سڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے

    وہ راہِ حق سے ہیں پھرے،
    غلاظتوں میں ہیں گرے..
    وہ بدعتوں کی رسم میں، ہر اک طرف سے ہیں گھرے..
    وہ خود ہی کفر کرتے ہیں، عیوب ہم پہ دھرتے ہیں....
    ہیں قلب ان کے کوبڑے، ...
    سڑے سڑے سڑے سڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے

    وہ مشرکوں کی طرح ہیں،
    خدا کے دیں پہ جرح ہیں..
    وہ صم بکم عمی کی، کھلی دلیل و شرح ہیں...
    خدا کے پاس جائیں گے، تو اپنے منھ کی کھائیں گے...
    ہوں ان کے چھوٹے یا بڑے...
    سڑے سڑے سڑے سڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے

    عوام کو پھنساتے ہیں مزاروں پہ بلاتے ہیں...
    قبر پہ خورد و نوش کی، وہ چیزیں بھی چڑھاتے ہیں...
    پھر ان کے بابا آتے ہیں، وہ شوق سے اڑاتے ہیں...
    سموسے پاو اور وڑے..
    سڑے سڑے سڑے سڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے

    جو ان کو دیکھا حشر میں،
    پسینوں کے تھے بحر میں...
    بڑھے جو حوض کی طرف،
    فرشتے سب تھے قہر میں...
    جو ان کو ڈانٹ اک پڑی، کہ دور ہو اے بدعتی...

    وہیں پہ رہ گئے کھڑے...
    سڑے سڑے سڑے سڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے

    سجاتے ہیں وہ محفلیں، ہوں مرد یا کے عورتیں...
    شریک ہوتے ہیں سبھی، ہے لٹتی سب کی عصمتیں...
    پتا چلے گا ان کو تب،
    کہ ڈالیں گے فرشتے جب...

    گلے میں آگ کے کڑے...

    سڑے سڑے سڑے سڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے

    عقیدے ان کے ہیں برے
    وہ بدعتوں کے ماجرے
    وہ دیتے ان کو گالی ہیں
    کرے جو ان پہ تبصرے

    وہ دینِ حق سے دور ہیں
    وہ صاحبِ قبور ہیں
    وہی ہیں شرک کے گھڑے

    سڑے سڑے سڑے سڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے

    بریلی حلوہ خور ہیں
    وہ بدعتی ہیں چور ہیں
    وہ پیٹ کے پجاری ہیں
    وہ سب محل غور ہیں

    خدا کی مانتے ہیں کب
    چلاتے ہیں وہ اپنی سب
    کہ گمرہی میں ہیں پڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے

    نفیس بند کر قلم،
    یہ کرتا ہے تو کیا ستم...
    دکھادے ان کو راہ حق، خدا کا دیکھ پھر کرم ...
    نبی کی سنتیں ہیں کیا،
    انہیں تو پیار سے بتا...

    ہیں گرچہ جہل میں گڑے.
    سڑے سڑے سڑے سڑے
    سڑے سڑے سڑے سڑے
    ــــــــــــــــــــــ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    میرا خیال ہے کہ اس نظم میں استعمال ہونے والے الفاظ انتہائی نامناسب اور دعوت دین کے لئے غیر موزو ں ہیں ۔ اس کو نقل کرنے سے گریز کرنا چاہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
  3. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    بے شک دعوت دین کے لئے غیر موزوں کچھ الفاظ ہیں..مگر ان نا مناسب الفاظ کے بیچ ایسے الفاط بھی ہیں جو بریلویوں کی نقب کشائی کر رہے ہیں

    Sent From My YU YUPHORIA
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    بھائی یہ بہت سخت الفاظ ہیں۔ ان کو کوسے بغیر بھی عقیدے کی غلطیوں کی نشاندہی ہو سکتی تھی۔
    ایسا لگ رہا ہے کسی نے بریلوی سے بحث کے بعد انتقام میں لکھا ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    انما المشركون نجس (التوبة)

    Sent From My YU YUPHORIA
     
  6. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اگر اس آیت کے پیش نظر نظم لکھی گئی ہےتو کیا کسی مفسر نے اس آیت کو بریلویوں سے منسوب کیا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    قرآن کریم کے اس آیت کے پیش نظر ہر مشرک نجس ہے اب چاہے وہ کلمہ گو ہی کیوں نہ ہو..
    کیا کسی مفسر کا بریلویوں سے منسوب کرنا ضروری ہے؟؟

    Sent From My YU YUPHORIA
     
  8. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    تفسیر سے معلوم ہوتا ہے آیت کس پس منظر میں نازل ہوئی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    پس منظر سے کسی کو انکار نہیں ہے بھائی..
    اس آیت کی رو سے مشرک نجس ہوتا ہے یا نہیں؟؟
    اس آیت کریمہ کو اسی پس منظر کے ساتھ ہی خاص کردیں کیا؟؟

    Sent From My YU YUPHORIA
     
  10. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    اے ایمان والو! بے شک مشرک بالکل ہی ناپاک ہیں وه اس سال کے بعد مسجد حرام کے پاس بھی نہ پھٹکنے پائیں اگر تمہیں مفلسی کا خوف ہے تو اللہ تمہیں دولت مند کر دے گا اپنے فضل سے اگر چاہے اللہ علم وحکمت واﻻ ہے۔

    مجھے نہیں لگتا کہ اس آیت کو بنیاد بنا کر بریلویوں کو ناپاک کہنا چاہیے۔میں نے کسی عالم دین کو بھی اس آیت سے ایسا استدلال کرتے نہیں دیکھا۔ آپ کے رشتہ دار میں بھی بریلوی ہوں گے کیا آپ انہیں بھی ناپاک سمجھتے ہیں؟ کیا آپ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ انہیں حج کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔غور کرکے بتائیے گا۔
     
    • متفق متفق x 1
  11. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    بریلویوں کے دائرہ اسلام سے خارج کرنے والے شرکیہ عقائد...
    اللہ کی آیات اور سنت رسول اللہ کا استہزہ...
    نواقض اسلام کی اکثر صفات سے متصف...

    ان تمام چیزوں کے باوجود آپ کو لگتا کہ بریلویوں کو ناپاک نہیں کہنا چاہیے..؟؟

    وما یؤمن اکثرھم بالله الا وهم مشركون
    اس آیت کے تحت بریلوی مشرک ہیں اور مشرک نجس ہوتا ہے..
    میرے رشتہ دار میں بھی بریلوی ہیں اور میں ان کو نجس ہی سمجھتا ہوں
    (یہ اور بات ہے کہ ان کو سمجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے دعا کریں اللہ ان کو ھدایت دے )



    Sent From My YU YUPHORIA
     
  12. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    یہ سیکول ہے :) اس نظم کا جس میں وہابی (یوپی کی زبان میں وہابڑا) کی ہجو کی گئی تھی، میں نے ابھی جلدی ہی یہ واٹس اپ سنی تھی
    بھائی یہ نظم اس ہجو کا جواب ہے، تو جیسا سوال ویسا جواب ،یہاں داعی اور دعوت والی گفتگو کا کوئی محل نہیں
    یہ دیکھیں لنک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  13. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وہ مشرکانہ عقائد لا علمی کی وجہ سے رکھتے بھی ہوں تو میں عوام کو نجس نہیں سمجھتا وہ انجانے میں ایسا کررہے ہیں۔ عوام کو مکہ کے مشرکوں کی طرح ناپاک نہیں سمجھنا چاہیے۔
    ان میں سے اکثر جن تک دینی معلومات نہیں ۔ پہنچی دعوت ۔دینی چاہیے۔
    مجھے قرآن کا آپ جیسا علم نہیں شاید ۔آپ ان کے ساتھ ساتھ میرے لیے بھی دعا کیجے ۔
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  14. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    بھائی آپ نےسکے کا ایک ہی پہلو بیان کیا ہے
    یہاں ممبئی میں اکثر لوگ سب جانتے ہیں کیونکہ علماء لوگ عوام کو یہ سمجھا دیا کرتے ہیں کہ
    فلاں ٹیگ والے سے دور رہو ، ہاتھ ملائے تو گئے، سلام کا جواب دیا تو گئے وغیرہ وغیرہ
    پھر بھی جب کوئی سمجھانا شروع کردے تو اس کی شامت اور ٹیگ لگ جاتا ہے کہ "وہابی ہے" پھر بھی یہاں محنت جاری ہے
    آپ سب کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہاسکول کےزمانے میں مجھےبریلویت کی طرف بلانے والا دوست جو کہ ہری پگڑی تھا اللہ نے اسے راہ راست دکھایا، اب ہمارے جماعتی دوستوں کی کاوشوں سے
    اہل حدیث ہوچکا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  15. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    بھائی ہمارے یہاں عوام کچھ نہیں جانتی دینی تعلیم سے کوسوں دور ہے۔ ہاں انہیں بس اتنا معلوم ہے وہابیوں سے دور رہنا چاہیے۔ اتنی بات کے لیے انہیں میں انہیں ہرگز اسلام سے خارج نہیں سمجھ سکتا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بھائی ۔ کس بحث میں الجھے ہو ۔ : )
    یہ معروف بات ہے کہ بریلوی عوام عموما جاہل ہوتی ہے ۔جاہل سے مراد یہ ہرگز نہیں کہ پڑھے لکھے نہیں ہوتے ـ بلکہ ان میں شعور نہیں ہوتا ـ یہ لوگ رب کی پہچان نہیں رکھتے ـ جاہل ہمیشہ سوچے سمجھے بغیر ہی رد کرتا ہے ۔ ہمیں جاہلوں سے بچنے کی تلقین ہے ۔ اللہ کا یہ بھی فرمان ہے کہ تم کسی کے رب کو گالی نا دو ۔ کیونکہ جواب میں جہالت میں وہ بھی ایسا ہی کرے گا ۔ اب مثال کے طورپراگر آپ نے ان کے غوث پاک کو کچھ کہا تو جواب میں صرف وہابی کی گستاخی نہیں کرے گا ۔ بلکہ اس کا ردعمل ایسا ہوگا کہ قرآن اور نبی ﷺ کا فرمان بھی اس گستاخی کی زد میں آئے گاـ یوں یہ سلسلہ چلتا رہے گا ـ اس طرح کی ہجو کا فائدہ سے زیادہ نقصان ہی ہے ـ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  17. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
  18. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اور دیکھیں آج کل فیس بک پر بالکل ایسا ہی ہو رہا ہے۔ اور اس گالم گلوچ میں کسی کی تخصیص باقی نہیں رہ جاتی۔ اور میرا مشاہدہ یہ ہے کہ اگر آپ ان کی گالی کے جواب میں گالی نہ دو تو وہ خود ہی خاموش ہو جاتے ہیں۔ کیونکہ ان کا مقصد آپ کو اشتعال دلانا ہوتا ہے۔
    شیخ عبد القادر جیلانی صرف ان کے نہیں ہیں۔ ہاں ان سے جو جھوٹی کرامات منسوب کی جاتی ہیں وہ یقینا ان ہی کی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  19. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    مسائل میں اور دیگر چیزوں میں
    شروعات تو ان کی طرف سے ہوتی ہے...دفاع بھی تو ضروری ہے..وہ ہم پر جو چاہے الزام لگائیں اور ہم خاموش رہیں..اگر خاموش رہے تو یہ تصور دیا جاتا ہے کہ ہمارے پاس اس کا جواب نہیں ہے...
    یہ دور تحقیق کا دور ہے دنیا کی ساری چیزیں سمجھ میں آجاتی ہیں ان کو کہ کیا صحیح ہے کیا غلط بس ایک سمجھ میں نہیں آتی ...دین...کچھ لوگ شعور نہیں رکھتے یہ بات تو ہے مگر اکثر ہٹ دھرم ہوتے ہیں...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں