اسلام ویب لائبریری پر پاکستان میں نامعقول پابندی

عائشہ نے 'ویب سائٹس پر تبصرے' میں ‏ستمبر 24, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اسلامی علوم سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے islamweb.net کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ اس خوبصورت ویب سائٹ کی ایک انتہائی مفید سروس اسلام ویب لائبریری سے استفادہ کرنے والوں کو مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کیوں کہ پاکستان میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر اس ویب سائٹ پر پابندی ہے۔ پاکستانی وزیٹرز کے لیے یہ نامعقول پیغام ظاہر ہوتا ہے۔
    Islamweb Pakistan.png
    ہمیں تو اس لائبریری میں ایسا کچھ نظر نہیں آیا کبھی، خدا جانے پابندی لگانے والوں کو کیا نظر آ گیا۔
    کتنی عجیب بات ہے کہ ایک لائبریری کی سروس استعمال کرنے کے لیے آپ کو پراکسی استعمال کرنی پڑے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. آزاد

    آزاد ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 21, 2007
    پیغامات:
    4,558
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اوپیرا براؤزر میں تو کھل رہی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  3. حسیب رزاق

    حسیب رزاق -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2013
    پیغامات:
    103
    وعلیکم السلام
    میرے پاس بھی کھل رہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    جی میں بھی حیران ہوں کہ کیوں بند ہے۔
    کافی عرصہ سے بند ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی اسلام ویب کے لنکس کھلتے ہیں لائبریری کے نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    میں نے سنا تھا کچھ کتابوں پر بھی پابندی لگادی گئی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    میں بھی اوپیرا استعمال کر رہی ہوں۔ نہیں کھل رہی۔
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں