نصر اللہ بھائی کی بطور ناظم تقرری

اعجاز علی شاہ نے 'ضروری اعلانات' میں ‏نومبر 13, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔
  1. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ اطلاع دیتے ہوئے مجھے بہت ہی خوشی ہے کہ نصر اللہ بھائی جو نہایت ہی مخلص رکن اردو مجلس ہونے کے ساتھ ساتھ سعودی عرب کی بہترین یونیورسٹی جامعہ الامام محمد بن سعود الاسلامیہ کے طالب علم بھی ہیں ان کی بطور ناظم تقرری کی گئی ہے ۔ امید ہے کہ وہ اپنی علمی صلاحیت اور قابلیت کی وجہ سے اردو مجلس کیلئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
    اللہ تعالی ان کو دنیا و آخرت کی کامیابیوں سے نوازے !

    ادارہ اردو مجلس


    vase-of-flowers-clipart-Vase_with_Tulips_PNG_Clipart.png
     
    Last edited: ‏نومبر 13, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ x 14
  2. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    امید ہے کہ بھائی ہمیں مزید کامیابیوں کی طرف لے کر جائیں گے اور اپنے علم سے ہمیں مستفید کریں گے۔
    میری طرف سے یہ نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد قبول کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • متفق متفق x 1
  3. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    وعلیکم السلام

    اللہ تعالیٰ اس فیصلے کو اردو مجلس کے لیے نافع بنائیں۔
    محترم بھائی کو مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ ذمہ داری احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعليكم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    یہ ادارہ اردو مجلس ایک اچھا فیصلہ ہے ۔
    نصراللہ بھائ کو یہ تقرری مبارک ہو۔
    دعا ہے کہ یہ اضافہ اردو مجلس کے لیے مفید ثابت ہو ۔
    اعجاز بھائی اطلاع دینے کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    اس تقرری پر الف مبروک نصر اللہ بھائی..


    Sent from my AO5510 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    الف الف مبرووووک۔ بارک اللہ فی علمک وعمرک۰
    (ہمیں نصر اللہ بھائی کی پوسٹیں لاگ آؤٹ ہونے پہ دکھائی دیتی ہیں اور لاگ ان ہونے پہ دوبارہ غائب ہو جاتی ہیں کچھ ایک دو اور بھی ممبرز ہیں جنکی پوسٹ نظر نہیں آتی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    نصراللہ بھائ کو اللہ استقامت عطا فرمائے.
    اور ادارہ کے لئے مفید بنائے...امید ہے ان کی تعلیمی سرگرمیوں پہ منفی نہیں بلکہ مثبت اثرات مرتب ہوں گے.

    Sent from my LG-E970 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  8. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    الله تعالٰی اس ذمہ داری کو پورا کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
    بہت بہت مبارکباد

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    وعلیکم السلام..
    آپ سب بھن بھائیوں کی نیک تمناؤں کا شکریہ اللہ آپ سب کو جزائے خیر دیں،
    میرے ناتواں کندھے اس بھاری ذمہ داری کو اٹھنے سے قاصر ہیں، چونکہ اب یہ ذمہ داری سپرد کر دی گئی ہے تو اللہ سے دعا گو ہوں کہ وہ مجھے اس ذمہ داری کو بطریق احسن انجام دینے کی توفیق دیں اورہم سب کو اپنے دین کی خدمت کے انعام سے نوازیں.
    آمین.

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  10. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,395
    نصراللہ بھائی کو بہت بہت مبارک
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ انہیں اور اردو مجلس کو دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی دے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    وعليكم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    مبروک ۔ اللہ تعالی ذمہ داری پوری کرنے کی توفیق دے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    مبارک ہو بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    وعليكم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    بهت بهت مبارک هو. الله ذمه داری پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
    بهائی بہت بہت مبارک ہو.
    اللہ تعالی آپ کو یہ ذمہ داری احسن طریقے سے پوری کرنے کی توفیق دے اور آپ کے علم سے سب مستفید ہوں آمین یا رب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو بھائی۔
    دیکھتے ہیں اب مجلس علما کتنی متحرک ہوتی ہے۔ عالمات بہنیں تو تقریبا غائب ہیں۔ علما اپنی مجلس میں کچھ لکھتے ہی نہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  16. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو چھپے رستم بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. ابن قاسم

    ابن قاسم محسن

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2011
    پیغامات:
    1,717
    وعلیکم السلام و رحمۃ
    بہت بہت مبارک ہو جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...
موضوع کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے کھلا نہیں۔

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں