حافظ عبدالحمید ازھر رحمه الله کی وفات

اہل الحدیث نے 'مسلم شخصیات' میں ‏نومبر 14, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    محدث حافظ زبیر على زئی کے أستاذ الشیخ حافظ عبدالحمید ازھر رحمهما الله آج راولپنڈی میں وفات پا گئے ھیں.

    انا لله وانا اليه راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی جنت الفردوس نصیب کرے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    اناللہ وانا الیہ راجعون.
    اللہ ان کو کروٹ کروٹ جنت میں جگہ دیں،
    بقیۃ السلف اور سادگی کی اعلی مثال تھے کافی دیر سے بیماری میں تھے.
    اللہ کی مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام دیں.

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. طالب علم

    طالب علم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2007
    پیغامات:
    960
    اناللہ وانا الیہ راجعون،
    اللہ ان کی مغفرت فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. انجینئر عبدالواجد

    انجینئر عبدالواجد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏اگست 3, 2010
    پیغامات:
    220
    اناللہ وانا الیہ راجعون،
     
  6. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    انا لله وانا اليه راجعون
    اللهم اغفر له وارحمه وادخله الجنة

    Sent from my AO5510 using Tapatalk
     
  7. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    شیخ عبدالحمید ازہر رحمہ اللہ کی تصانیف ایک صاحب کی زبانی:
    بطور مدرس جامعہ تدریس القرآن والحدیث راولپنڈی (موجودہ جامعہ سلفیہ اسلام آباد) ان کے حالات زندگی معلوم کرنے کے لیے میں اور میرے ایک دوست (زین عرفان) 2010،11 میں شیخ عبدالحمید ازہر صاحب کے پاس گئے تھے تو اس وقت انہوں نے اپنی درج ذیل تصانیف کے متعلق بتایا تھا.
    اور آپ کی ساری تدریسی زندگی کچھ تعطل کے ساتھ ایک ہی ادارے میں گزری (1980 تا 1989).
    بعدازاں (2013 تا وفات، بطور شیخ الحدیث. بلکہ 2013 میں جامعہ سلفیہ میں جب شعبہ تخصص قائم کیا گیا تو آپ ہی اس کے رئیس مقرر کیے گئے.
    چند ماہ قبل اگست 2015 میں جامعہ میں ایک علمی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں آپ مہمان خصوصی تھے. انتہائی کمزوری کے باوجود آپ نے مکمل پروگرام اٹینڈ کیا. آخر میں کچھ لطائف بھی سنائے. سامعین سے فرمانے لگے کہ مجھے یوں محسوس ہو رہا کہ میں اپنے بچوں کو پڑھا رہا ہوں.
    تصانیف:
    1.تعارف اہلحدیث
    2.حضور نماز
    3.بشر الصابرین
    4.ثواب و عذاب قبر
    بقول حافظ صاحب اسی نام سے انہوں نے ایک ضخیم کتاب بھی لکھ رکھی ہے جو لگ بھگ 500 صفحات پر مشتمل ہے.
    5.مختصر صحیح بخاری: از علامہ البانی (ترجمہ و فوائد) ہمارے ایک دوست نے کمپوز کی ہے.
    6.احباب دیوبند کی کرم فرمائیاں اہلحدیث پر: از علامہ احسان الہی ظہیر شہید کا مقدمہ لکھا جو اصل رسالے سے تین گنا بڑا ہے (80 صفحات پر مشتمل)
    پیغام حرم: شیخ محمد سلطان معصومی کی کتاب "هدية السطان إلى مسلمي يابان" کا ترجمہ جو اپنے ایک شاگرد مولانا رفیق اختر کاشمیری سے کروایا. خود نظرثانی کی اور 60 صفحات کا مقدمہ لکھا.
    8.مختصر ترغیب و ترھیب: ترجمہ خالد سیف صاحب کی نظرثانی ومقدمہ
    9.اعجاز حدیث (غیر مطبوع)
    اسی موضوع پر پیغام ٹی وی میں پروگرام بھی ریکارڈ کروائے
    10.فن نقد حدیث اور مولانا اصلاحی کے اندیشہ ہائے دور دراز (6 اقساط. ہفت روزہ اہلحدیث لاہور 1983،84)
    11.تحقیق حدیث کے لئے قیاسی کسوٹیاں (جاوید غامدی کی تردید میں. 5 اقساط،الاعتصام لاہور 90ء کی دہائی میں)
    12.حج وعمرہ کے احکام (پاکٹ سائز کتابچہ)
    اس کے علاوہ جامعہ میں تدریس کے دوران ایک سہ ماہی رسالہ نوائے شبان جاری کیا جو بعدازاں الآثار کے نام سے ماہانہ ہوگیا لیکن شاید 3 سال ہی چلا. کیونکہ آپ کے معاون مولانا ادریس سلفی (مدرس جامعہ سلفیہ فیصل آباد) کا یہاں سے تبادلہ ہوگیا تھا.
    اس رسالے میں حافظ صاحب کا اداریہ، درس قرآن اور دیگر مضامین شائع ہوتے تھے. بلکہ اس کے بعض شمارے ڈاکٹر حافظ عبدالرشید اظہر رحمہ اللہ نے مرتب کیے. ان کی بھی چند تحریریں اس رسالے کی زینت ہیں.

    بحوالہ واٹس ایپ

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. عفراء

    عفراء webmaster

    شمولیت:
    ‏ستمبر 30, 2012
    پیغامات:
    3,918
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  9. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    بالکل درست ہیں یہ باتیں، یہ واٹس ایپ میں پاکستانی علما کا گروپ ہے اسی میں پوسٹ آئی تھی اور زین عرفان بھائی ہمارے ساتھ جامعہ میں پڑھتے ہیں.

    Sent from my CHM-U01 using Tapatalk
     
  10. اہل الحدیث

    اہل الحدیث -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مارچ 24, 2009
    پیغامات:
    5,052
    شیخ حافظ عبدالحمید ازہر رحمہ اللہ کے چند مزید نامور تلامذہ:
    1.مولانا حافظ عبدالوحید ساجد (شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ سلفیہ ماڈل ٹاؤن گوجرانوالہ)
    2.مولانا عصمت اللہ (شیخ الحدیث جامعہ محمدیہ اپرچھتر مظفرآباد آزادکشمیر)
    3.مولانا قاری شفیق الرحمن علوی (شیخ الحدیث ومدیر التعلیم جامعہ محمدیہ ملکے کلاں سیالکوٹ)
    4.مولانا حکیم عبدالباری (ہری پور)
    5.مولانا محمد افضل سردار (سینئر مدرس جامعہ رحمانیہ سولجر بازار کراچی)
    6.مولانا محمد یونس عاصم رحمہ اللہ (سابق شیخ الحدیث ومدیر التعلیم جامعہ سلفیہ اسلام آباد)
    7.مولانا رفیق اختر کاشمیری (مدرس جامعہ محمدیہ اپرچھتر مظفرآباد آزادکشمیر)
    8.ڈاکٹر سید عبدالغفار شاہ بخاری (نمل یونیورسٹی اسلام آباد)

    بحوالہ واٹس ایپ

    Sent from my H30-U10 using Tapatalk
     
  11. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  12. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    إنا للہ وإنا إلیہ راجعون
    موت العالم موت العالم!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. dani

    dani نوآموز.

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 16, 2009
    پیغامات:
    4,329
    اناللہ وانا الیہ راجعون۔ اللھم اغفرلہ وارحمہ۔
     
  14. انا

    انا -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 4, 2014
    پیغامات:
    1,400
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  15. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ بہت دکھ ہوا یہ خبر دیکھ کر۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں