بندے کا نام شام وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔،،،۔۔۔۔۔۔۔

شبر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 20, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. شبر

    شبر نوآموز

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2016
    پیغامات:
    8
    بندہء ناچیز کا نام شبر بن حسین ہے اردو زبان و ادب سے شغف یہاں آمد کا سبب ہے
    نالائق سا آدمی ہوں تعارف محض نام تک محدود ہے
    اردو زبان کو آپ نے رابطے کا ﺫریعہ بنایا ہے جو کہ احسن اقدام ہے میں آپ کا مشکور ہوں کہ میری محبوب زبان آپ کو بھی عزیز ہے امید ہے کہ یہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    مجلس پر خوش آمدید جناب شبر حسین صاحب۔
     
  3. شبر

    شبر نوآموز

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2016
    پیغامات:
    8
    جزاک اللہ۔۔۔ مشکور ہوں کہ خوش آمدید کہنے کو کوئی موجود ہے۔ مزدور آدمی ہوں۔ اور اردو ادب کا شیدائی اور طالب علم۔
     
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    محترم شبر بن حسین صاحب! اردو مجلس پر خوش آمدید۔۔ امید ہے کہ آپ کی آمد سے اردو مجلس کی رونق میں مزید اضافہ ہوگا۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. شبر

    شبر نوآموز

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2016
    پیغامات:
    8
    تجمل صاحب بابر تنویر صاحب ممنون ہوں۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    خوش آمدید ۔۔شبر بن حسین بھائی ۔ ہمیں اردو زبان و ادب سے تھوڑی بہت ہی دلچسپی ہے ۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی آمد سے کچھ بہتری آئے ۔ ویسے شبر کا معنی کیا ہے ؟
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  7. شبر

    شبر نوآموز

    شمولیت:
    ‏جون 19, 2016
    پیغامات:
    8
    جزاک اللہ۔۔۔شبر نواسہ رسول اللہ حضرت حسن کا لقب ہے۔ حضرت ہارون علیہ السلام کے بیٹوں کے نام شبر و شبیر تھے جو سریانی زبان میں تھے عربی میں ان کے مطالب حسن و حسین ہیں جو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ان کی ہی مناسبت سے اپنے نواسوں کے رکھے۔
    بحوالہ صواعق محرقہ صفحہ 118
    تو شبر کا مطلب حسن ہوا۔
    آپ کی دلچسپی اس تعلق سے ہی آشکار ہے جو کہ آپ کا اردو مجلس سے ہے۔ یہ اردو مجلس ہے صاحبو۔ اور میں اس کا حصہ ہوں باعث صد افتخار ہے۔ بانیان مجلس مبارکباد و تہنیت کے مستحق ہیں۔ ایسی کاوش کا اجر میرا مالک انہیں عطا فرماۓ۔۔۔ اردو زبان کی ترقی و ترویج میں کروڑوں لوگوں کی فلاح ہے دنیوی ترقی کا زینہ ہے اردو اگر سمجھیں۔۔۔ ( یہ میری ﺫاتی راۓ ہے چند وجوہات کی بنا پر) اور دینی علوم کی راہ جو عربی و فارسی کے خزانوں سے ملاتی ہے۔ اردو سے آپ کی طرح میں بھی پیار کرتا ہوں تو اس کی وجوہات ہیں۔
     
    Last edited: ‏جون 20, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    بہت خوب جناب ۔ معلومات میں اضافہ کے لئے شکریہ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں