احباب کی مجلس گفتگو

ابوعکاشہ نے 'گپ شپ' میں ‏مئی 18, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    الحمدللہ ۔ بہت اچھی گزری ۔ رمضان گزر گیا ، اپنا سفر پھر سے جاری ہے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    بجلی کی بندش میں ہی عید کی نماز پڑھ کر آئے۔ کوئی پڑھ سکا کوئی رہ گیا :(
    اس کے بعد تقریباً 10 بجے اپنا ایکسیڈنٹ کروایا۔ تین دن آرام کیا اور آج پھر مجلس میں حاضر ہیں۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اللہ حفاظت میں رکھے.. ایکسیڈنٹ خود سے کروا دیا. کیسے ہوا؟
     
  4. اعجاز علی شاہ

    اعجاز علی شاہ -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 10, 2007
    پیغامات:
    10,322
    السلام علیکم
    عید میری نزلہ اور زکام میں گزری۔ الحمد للہ اب طبیعت بہتر ہے۔
     
  5. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    آمین۔
    واقعہ کچھ یوں ہے کہ عید کی نماز پڑھنے کے بعد تقریباً کوئی 10 بجے ہم 4 دوست شہر کو جارہے تھے۔ راستے میں سڑک پر سپیڈ بریکر کراس کرنے کے بعد ہنڈا 125 پر سوار ایک لڑکے نے ہمیں پیچھے سےکراس کیا اور سامنے آتے ہی بریک لگادی جبکہ سامنے ساری سڑک خالی پڑی تھی۔ :( بس پھر کیا تھا آؤ دیکھا نہ تاؤ میں نے موٹرسائیکل اس سے ٹکرادی :D نتیجۃً ہم نیچےاور موٹرسائیکل اوپر :p چوٹیں تو اتنی شدید نہیں آئیں۔ اللہ کا شکر ہے بچت ہوگئی :)لیکن کپڑے جو ہم دونوں دوستوں نے پہلے پہلے دن ہی پہنے تھے پھٹ گئے۔ :oops: ہم نے بازار جاکر اپنا کام نمٹایا اور گھر واپس جاکر گھروالوں سے تھوڑی بہت کروانے کے بعد لیٹ گئے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    کوئی بات نہیں ۔ گرتے ہیں شہسوار ہی میدان جنگ میں: ) ۔ اس طرح کے ایک دو واقعات ہمارے ساتھ بھی پیش آچکے ۔لیکن یہ بہت ہی پرانی بات ہے ۔ عموما عید یا کسی خوشی کے موقع پر اس طرح کی شرارتیں چلتی رہتی ہیں ۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    35 ہزار فٹ کی بلندی سے تمام احباب مجلس کو السلام علیکم
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ !
     
  10. تجمل حسین

    تجمل حسین رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏مارچ 19, 2014
    پیغامات:
    143
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  11. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    السلام علیکم
     
  12. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
     
  13. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام علیکم و ر حمۃ اللہ و برکاتہ
     
  14. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

     
  15. Asif

    Asif -: معاون :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 4, 2007
    پیغامات:
    161
    وعلیکم السلام
     
  16. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    السلام عليكم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  17. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
  18. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,612
  19. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ
    آج نماز جمعہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ۔۔۔احباب میں سے کوئ اور بھی اگر وہاں جمعہ کا ارادہ رکھتا ہے تو رابطہ کیجئے ــ شاید کسی سے ملاقات ہو جائے۔۔اکتوبر ۲۰۰۴ کے بعد یہ سعادت حاصل ہو رہی ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  20. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں