یہ فونٹ کون سا ہے؟

ابن ادریس نے 'اردو لکھنے پڑھنے میں مدد' میں ‏نومبر 28, 2016 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن ادریس

    ابن ادریس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    48
    [​IMG]
    اس امیج میں عمیر المدنی جو نام لکھا گیا ہے وہ کس فونٹ میں لکھا گیا ہے؟ اس کا نام کیا ہے اگر اس کا ڈاؤن لوڈ لنک مل سکتا ہے تو کوئی بھائی سینڈ کر دے۔ اور دوسری بات یہ نام کس سوفٹ وئیر میں لکھا گیا ہے؟ اگر کلک میں لکھا گیا ہے تو کیا کلک میں یہ فونٹ موجود ہے؟ میں نے تو اسے بہت تلاش کیا ہے مگر مجھے نہیں ملا ؟؟ اگر یہ نام کلک میں ہی لکھا گیا ہے تو ا س فونٹ کا نام بتا دیں؟ اور کیا کلک میں ڈی فالٹ فونٹس کے علاوہ اپنی مرضی کے نئے فونٹس بھی ایڈ کیے جا سکتے ہیں یا نہیں؟؟؟
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    امیج نظر نہیں آرہی ۔۔
     
    • متفق متفق x 1
  3. ابو محمد

    ابو محمد -: محسن :-

    شمولیت:
    ‏ستمبر 24, 2008
    پیغامات:
    132
    میرا خیال ہے کہ یہ خطِ رقعہ ہے۔۔۔
     
    • مفید مفید x 1
  4. ابن ادریس

    ابن ادریس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    48
    امیج تو مجھے خود بھی نظر نہیں آرہی پتہ نہیں کیوں؟؟ کوئی بھائی اس کا حل بتا دے۔
    نہیں ابو محمد بھائی یہ رقعہ نہیں ، لیکن اسی کی طرح ملتا جلتا ہے کسی نے بتایا تھا یہ خطِ الوسیم یا وسام [Wessam] ہے۔ اگر یہ وہی ہے تو اس کا کوئی ڈاؤن لوڈ لنک بتا دے ؟؟ اور کیا یہ کلک میں انسٹال ہو سکتا ہے؟ کلک میں تو مجھے یہ فونٹ نہیں ملا۔
     
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    بھائی آپ تصدیق کرلیں ،اگر یہ خط الوسیم ہے ۔ تو ڈاؤن لوڈ لنک تلاش کرلیں گے ان شاءاللہ ۔
     
  6. ابن ادریس

    ابن ادریس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    48
    جی جھائی یہی ہے آپ اس کا ڈاؤن لوڈ لنک تلاش کریں۔ اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ کلک میں یہ فونٹ موجود نہیں، کیا اس کو کلک میں انسٹال کیا جا سکتا ہے؟
     
  7. ابن ادریس

    ابن ادریس رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏دسمبر 17, 2013
    پیغامات:
    48
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں