آج آپ کے علاقے میں موسم کیسا ہے ؟

عطاءالرحمن منگلوری نے 'موسم' میں ‏فروری 5, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    جی بس اکتوبر میں ہی تیاری کر لیں۔ اسلام آباد میں سردی اور بارش کا کوئی پتہ نہیں ہوتا۔ اچانک ژالہ باری ہو جاتی ہے۔
    ملنے کا مسئلہ بھی حل کر لیں گے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    سیالکوٹ سے گرمی جانے کا نام نہیں لیتی.البتہ رات کو خنکی میں اضافہ ہوا ہے.
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    یہاں تو اب گرمی بہت کم ہوگئی ہے ۔
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    موسم اچھا ہے ۔ لیکن بارش نہیں ہو ر ہی ۔ اللہ رحمت فرمائے

    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    رات یہاں ریاض میں بہت بارش ہوئ۔ موسم کافی ٹھنڈا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    یہاں بهی بارش نہیں ہو رہی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    سارا دن دھوپ نکلی رہی ۔ موسم قدرے گرم
     
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    سورج غائب، سرمئی کہر
     
  9. ام محمد

    ام محمد -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 1, 2012
    پیغامات:
    3,120
    رات بهر بارش
    سردی مزے کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کافی سردی ہے۔ دو دن سے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہمارے شہر کا اصلی موسم اب دیکھا آپ نے!
    مارگلہ پر برف بھی پڑی ہے۔
     
  12. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    موسم سرد،"بارشی" اور مزے دار ہے"مستری" اپنے عملے کے ہمراہ غائب ہے کہ بارش میں "مصالحہ" خراب ہوتا ہے،اس بات کی پریشانی ہے کہ کام لمبا ہوتا جارہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    سخت سردی نے گلگت کی یادیں تازہ کردی ہیں.شہر اقبال کا مزاج سرد ہی نہیں سرد تر لگ رہا ہے.
     
  14. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    موسم مزاج گرامی کے مطابق ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    مروادیا مزاج گرامی نے..گیس بھی نہ ہونے کے برابر اور وہ مٹی کا تیل بھی دستیاب نہیں..لکڑ جلانے کا اب رواج نہیں...بس سرد مزاجی اورگرمئ جذبات سے موسم کا مقابلہ ہو رہا ہے.
     
  16. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,951
    اللہ آسانی فرمائے.. اقبال تیرے شہر کا کیا حال سناؤں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  17. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,489
    . ﺍﻗﺒﺎﻝ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻝ ﺳﻨﺎﺅﮞ
    بہت خـــوب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  18. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ہلکی پھلکی بارش
     
  19. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    مزے دار بارش ہورہی ہے،رونا وہی کہ "مستری" نہیں آئے،کام مزید لیٹ ہوتا جارہا ہے۔سمائلس
     
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    الحمدللہ بارش، بارش، اور بارش

    اس موضوع کے سو مراسلے پورے ہو چکے ہیں اب تو نیا موضوع بنا دیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں