آج کیا پکایا یا کھایا؟

ام محمد نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 27, 2014 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ابھی تک چائے بھی نہیں پی۔
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    اگر ممکن ہو تو اس کی ترکیب شئر کریں۔

    دوپہر میں چکن چاول کے ساتھ اور رات میں بھنا گوشت روٹی کے ساتھ
     
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    اتوار کا پرسکون ناشتہ اور چائے
     
  4. ٹرومین

    ٹرومین -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 11, 2010
    پیغامات:
    343
    یہ ہمارے علاقے کی روایتی ڈش ہے جو عموماً ولیمے کی تقریب میں بطور خاص بنائی جاتی ہے،مٹی کے برتن جسے ہم "کٹوا" کہتے ہیں اس میں بنائی جاتی ہے۔
    ابھی تو کافی ہوٹل بن گئے ہیں "کٹوا ہوٹل" کے نام سے،پر ان میں سے چند ایک ہی خاص طور پر اس کٹوے کا اہتمام کرتے ہیں وگرنہ باقی تو دھوکے سے کٹوے کا نام استعمال کرکے "پتیلے" میں ہی بنا کر لوگوں کو کھلا دیتے ہیں۔سُپرسمائلس
    یہ ایک تعارفی وڈیو ملی ہے کٹوا گوشت کے حوالے سے۔

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کافی کا دور چل رہا ہے۔
     
  6. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چائے بنا کر لائی ہوں۔
     
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوپہر میں ساگ اور رات میں بچیوں نے شاورما اور بندے نے چکن کباب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    آلو بھرے پراٹھے اور چائے
     
  9. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کافی
     
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    کڑھی۔ دوست نے بھجوائ تھی
     
  11. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    ناشتے کی چائے!
     
  12. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    کافی
     
  13. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چائے
     
  14. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    دوپہر میں گوبھی اور زیرے والے چاول ۔ ابھی چائے کا کپ ساتھ نبھا رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  15. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    دوپہر میں کل کی بچی ہوئ کڑھی اور رات میں ابو ثوبان کے گھر سے بڑے پائیوں سے انصاف کرنے کا ارادہ ہے۔ ان شاء اللہ
     
  16. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    چائے
     
  17. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    گرما گرم کافی
    زیرے والے چاول کی ترکیب شریف؟
    ہائے چائے پی کر بھی آپ کا مجلس کے لیے لکھنے کا جی نہیں چاہتا؟ :cry:
     
  18. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,548
    عین سسٹر جب آپ ہر چیز کے ساتھ شریف لگاتی ہیں تو میری ہنسی نہیں رکتی۔ پیاز کو گولڈن فرائی کر کہ سفید زیرا شامل کریں اور زیرے کی پیاری سی خوشبو آنے تک فرائی کریں پھر حسب ضرورت پانی ڈال کہ چاول شامل کریں ۔ کوئی اور مصالہ مت ڈالیں صرف نمک اور کالی مرچیں ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  19. بابر تنویر

    بابر تنویر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,320
    ہم اسے تڑکے والے چاول کہتے ہیں۔
    دوپہر میں کدو کا سالن۔ ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  20. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    زبردست ترکیب لگ رہی ہے۔ سفید زیرہ منگواتی ہوں۔
    یہ عین شریف کچھ سنا سنا لگ رہا ہے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں