سورہ مائدہ آیات 3 اور 67 اور مقام غدیر

زبیراحمد نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جنوری 10, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    میر ا سوال یہ ہے کہ شیعہ حضرات کا دعویٰ ہے کہ سورہ مائدہ کی آیت 3 اور 67 مقام غدیر میں ناز ل ہوئی تھیں اور حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شان میں نازل ہوئی تھیں ۔ کیا یہ درست ہے؟ اگر درست نہیں تو ان آیات کا پس منظر کیا ہے؟مستند حوالوں سے جواب درکار ہے۔ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    اصول ہے کہ دلیل مدعی کے ذمہ ہوتی ہے۔
    جنہوں نے یہ دعوى کیا ہے ان سے انکے دعوى کی دلیل طلب کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,446
    اہل تشیع کے پاس دلیل ہوتی ہے؟
    وہ تو بغیر دلیل اپنی بات کرتے ہیں
    میری گزارش یہ ہے کہ آپ ان آیات کا پس منظر اگر کوئی خاص ہے تو بمعہ تشریح بتا کر شکریہ کا موقع دیں
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں