حج یا عمرہ کرتے ہوے دورانے طواف حیض کا خون آجاے

عطاءاللہ خان سمیجو نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اگست 23, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءاللہ خان سمیجو

    عطاءاللہ خان سمیجو رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اگست 20, 2017
    پیغامات:
    12
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
    میرا سوال ہے کہ اگر عورت کوحج یا عمرہ کرتے ہوے دورانے طواف حیض کا خونآجاے تو
    اسکے لیے کیا حکم ہے آیا وہ اپنا طواف مکمل کرے گی یا پاک ہوجانے کے بعد دوبارہ طواف کرے گی
    براے مہربانی قرآن و سنت کی روشنی میں جواب دیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر علمی نگران

    رکن انتظامیہ

    ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,940
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    دوران طواف حیض آ جانے پر طواف چھوڑ دے اور پاک ہونے پر دوبارہ کرے۔
    رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو فرمایا تھا
    افعلی ما یفعل الحاج غیر أن لا تطوفی بالبیت حتى تطهري
    جو کام حاجی کرتے ہیں وہ سب کر لیکن بیت اللہ کا طواف نہ کر جب تک تو پاک نہ ہو جائے ۔
    صحیح البخاری:305
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں