اردو فانٹ

نصر اللہ نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 7, 2019 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ!
    آئی فون پر اردو یعنی نستعلیق فانٹ کس طرح سے استعمال کیا جا سکتا ہے
    ماہرین مدد فرمائیں۔۔
    بارک اللہ فیکم۔
     
  2. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    جزاکم اللہ خیرا
    میرے پاس 12۔1۔2
    ہے اس پر یہ طریقہ کام نہیں کر رہا
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,484
    فونٹ کو اردو میں خط کہتے ہیں۔ اردو مجلس کے عناوین میں بھی انگریزی گھس آئی۔
     
    • متفق متفق x 1
  5. نصر اللہ

    نصر اللہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏دسمبر 19, 2011
    پیغامات:
    1,845
    درست کہا یہ واقعی ہماری ذہنی پستگی ہے کہ اچھے خاصے خوبصورت اردو الفاظ کو چھوڑ کر انگریزی کے لفظ بولتے ہیں...
    اور دوسرا مسئلہ جوں کا توں ہے کسی کے پاس حل ہو تو عنائیت کردیں...
    جزاکم اللہ خیرا.
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں