بیس تراویح بدعت ہے تو حرم میں مصلحت کے تحت کیوں پڑھائی جاتی ہے ؟

ابوعکاشہ نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جون 23, 2015 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. قیصر سجاد

    قیصر سجاد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 8, 2015
    پیغامات:
    32
    جزاک اللہ احسن جزا ۔ یقینا سنت سے 11 رکعت ہی ثابت ہیں۔
     
  2. قیصر سجاد

    قیصر سجاد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 8, 2015
    پیغامات:
    32
    مصنف ابن ابی شیبہ میں ہے کہ:
    “إن عمر جمع الناس علی أبي و تمیم فکانا یصلیان إحدی عشرۃ رکعۃ الخ”
    بے شک عمر رضی اللہ عنہ نے لوگوں کو ابی (بن کعب) اور تمیم (الداری) رضی اللہ تعالیٰ عنہما پر جمع کیا، پس وہ دونوں گیارہ رکعات پڑھاتے تھے۔ (۳۹۲/۲ ح ۷۶۷۰)
    اس روایت کی سند بالکل صحیح ہے اور اس کے سار ےراوی صحیح بخاری و صحیح مسلم کے ہیں اور بالاجماع ثقہ ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. قیصر سجاد

    قیصر سجاد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جولائی 8, 2015
    پیغامات:
    32
    سیدنا امیر المؤمنین عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سیدنا ابی بن کعب اور سیدنا تمیم الداری رضی اللہ عنہما کو حکم دیا کہ لوگوں کو (رمضان میں رات کے وقت) گیارہ رکعات پڑھائیں۔ (مؤطا امام مالک :۱۱۴/۱، ح:۲۴۹، السنن الکبری للبیہقی:۴۹۶/۲) یہ حدیث بہت سی کتابوں میں موجود ہے، مثلاً
    ۱: شرح معانی الآثار :۲۹۳/۱ واحتج بہ
    ۲: المختارہ للحافظ ضیاء المقدسی (بحوالہ کنزالعمال :۴۰۷/۸ ح ۲۳۴۶۵)
    ۳: معرفۃ السنن والآثار للبیہقی (ق ۳۶۷/۲، ۳۶۸ مطبوع:۳۰۵/۲ ح ۱۳۶۶ ب)
    ۴: قیام اللیل للمروزی : ص۲۰۰
    ۵: مصنف عبدالرزاق (بحوالہ کنز العمال : ح۲۳۴۶۵)
    ۶: مشکوۃ المصابیح (ص۱۱۵ ح:۱۳۰۲)
    ۷: شرح السنہ للبغوی (۱۲۰/۴ تحت ح :۹۹۰)
    ۸: المہذب فی اختصار السنن الکبیر للذہبی (۴۶۱/۲)
    ۹: کنزالعمال (۴۰۷/۸ ح ۲۳۴۶۵)
    ۱۰: السنن الکبری للنسائی (۱۱۳/۳ ح ۴۶۸۷)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    بیس اور آٹھ تروایح کے قائلین کی جنگ میں ہمارامشورہ ہے کہ جو جوبیس پڑھتا ہے ،اس کوپڑھنے دو۔کچھ ناکہو۔اورجو سنت پرعمل کررہاہے ۔ وہ کرتا رہے ۔
     
    • متفق متفق x 2
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,952
    اب مصلحت تو نہیں کہ سکتے. مسجد الحرام میں امسال یعنی1441 ھجری کے رمضان المبارک میں دس تراویح پڑھائی جاری ہیں. یہ سنت ہے
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں