Comments on Profile Post by سید انور محمود

  1. ابوعکاشہ
    ابوعکاشہ
    ماشاءاللہ ،اللہ آسانی فرمائے.
    ‏اگست 8, 2017
  2. بابر تنویر
    بابر تنویر
    میری اور اہل خانہ کی طرف سے آپ کو اور تمام گھر والوں کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی اس شادی کو میاں بیوی اور دونوں خاندانوں کے لیے خوشی اور مسرت کا باعث بناۓ آمین!
    ‏اگست 8, 2017
  3. طالب علم
    طالب علم
    اللہ بابرکت بنائے اس شادی کو، آمین
    ‏اگست 8, 2017
  4. شفقت الرحمن
    شفقت الرحمن
    اللہ تعالی ہماری بہن کی نئی زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھرپور فرمائے۔ آمین
    ‏اگست 8, 2017
  5. کنعان
    کنعان
    اللہ سبحان تعالی بیٹی کی نئی زندگی کو خوشیوں اور مسرتوں سے بھرپور فرمائے۔ آمین
    ‏اگست 11, 2017
  6. عبد الرحمن یحیی
    عبد الرحمن یحیی
    اللہ مالک الملک آسانیاں پیدا فرمائے اور نصیب اچھے کرے آمین
    ‏اگست 11, 2017