نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں روزے کا قضا اور فدیہ ہے، حج بدل ہے لیکن نماز ایک ایسی اہم عبادت ہے ایک ایسا فرض ہے جس کا کوئی کفارہ یا...
منفی سوچ سے بچیں کیونکہ یہ انسان کو نفسیاتی مریض اور قاتل بھی بنا دیتا ہے، وسوسہ منفی سوچ ہی تو ہے۔...
"ہر فرقے کا اپنا کربلا ہے" لیکن حسین (رضی اللہ عنہ) تو سب کے ایک ہی ہیں، پھر حسینؓ کی اتباع کیوں نہیں کرتے؟...
اخلاقی پستی کے کوڑے دان میں نے ڈالر کو الٹ پلٹ کر دیکھا، پھر اس سے پوچھا: یار! تم تو بس کاغذ کا ایک ٹکڑا ہو، پھر تم ہمارے اشرافیہ کو کیسے خرید...
دل کے اندھے ہماری آنکھیں دیکھنے میں کبھی غلطی نہیں کرتی۔ وہ جو بھی دیکھتی ہے، ٹھیک ٹھیک دیکھتی ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہماری آنکھوں نے گندم کو...
الحمدللہ ۔ ۔ ۔ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر...
فیصلہ ہر بندے کا اپنا ہے ایک زمانہ تھا جب عام مسلمان اس بات پر فخر کرتے تھے کہ ہمارے پاس کچھ نہیں ہے لیکن " الحمد للہ! ہمارے پاس ایمان ہے "۔...
دل ہو حساس تو جینے میں بہت گھاٹا ہے میں نے خود اپنے ہی زخموں کا لہو چاٹا ہے (شاعر مظفر وارثی) حساس دل لوگ کبھی خوش نہیں رہتے۔ لوگوں کو دکھ درد اور...
آج تک! یہ کوئی نہیں جان سکا! خوابوں کے کتنے رنگ ہیں! خواہشوں کے کتنے ترنگ ہیں! ڈاکٹر نے کینسر میں مبتلا بارہ سالہ بچی سے پوچھا: "بیٹی، تم بڑی ہو...
جنت میں جانے کے راستے سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ،میں نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ! کون سی چیز بندے کو آگ سے نجات...
آج جو اردو زبان ہم بولتے ہیں، سو سال پہلے کی اردو ایسی نہیں تھی اور سو سال بعد کی اردو بھی ایسی نہیں ہوگی۔ "آتی ہے ارد زبان آتے آتے"۔ محمد اجمل خان
کسی زبان کا محاورہ ہے کہ "اگر شہر میں آگ لگی ہو تو عبادت گاہیں محفوظ نہیں رہتیں" یعنی اگر ملک و شہر میں دشمنوں نے تباہی مچا دی ہو تو عبادت گاہوں...
اگر ملک تباہ ہوا تو عوام کو تو مرنا ہی ہے، وہ تو مریں گے ہی لیکن نہ ہی کوئی ایوان محفوظ رہے گا اور نہ ہی کوئی چھاونی۔
حرام کی کمائی بہت میٹھی ہوتی ہے لیکن اس کی مٹھاس نسلوں میں ذیابطیس کا مرض پیدا کر دیتی ہے اور نسلیں تباہ ہو جاتی ہیں۔ (محمد اجمل خان)
صرف سانپ ہی نہیں بعض لوگ بھی زہریلے ہوتے ہیں، سانپ تو دور سے پہچانے جاتے ہیں مگر زہریلے لوگ جب تک ڈس نہ لیں پہچانے نہیں جاتے۔ (محمد اجمل خان)
جھوٹ کی سب سے خطرناک پہلو یہ ہے کہ وہ "سچ" کی قیمت پر بولا جاتا ہے
"اگر عورتیں باتیں نہیں کرتیں تو سارے مرد گونگے ہوتے"
معاشرے میں متوسط گھرانوں کے لوگ ہی زیادہ مستحکم ہوتے ہیں۔
دنیا کی زیادہ تر کامیابی متوسط طبقے کی مرہون منت ہے۔
Separate names with a comma.