جزاک اللہ خیرا بابر بھائی مزید لنکس سے بھی حاصل کی جاسکتی ہے Complete CD Link on Google Drive = http://goo.gl/iOvZnE Complete CD Link on...
[IMG] اضافی اختیارات پر کلک کرنے سے یہ ظاہر ہوا ہے مگر اسی میں بھی مجھ جیسے کمزور النظر انسان کو نہیں نظر آرہا ؟؟؟؟
[IMG] یہ بٹن کہاں سے ملے گا نظر نہیں آرہا شاید میری نظر خراب ہوگئی ہے
[TABL E="table"]رقم تسلسل |جدول بنانے کے طريقے | ربط 1| سادہ جدول | ربط 2| جدول مع عنوان | ربط [/TABL E]
احادیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو آسانی سے تلاش کرنے کے لیے لسٹ برائے حدیث نمبر۔ 1-29 62 93 126 155 190 225 258 294 333 364...
اس میں کچھ رہنمائی فرمائیں میں کس طرح اینڈرائیڈ میں علوی نستلق، تاج کلم نستلق اور جمیل نوری نستلق فانٹس انسٹال کرسکتا ہوں صرف پڑھنے اور لکھنے کے...
Urdu Quran 16 line یہ ان کے لیے کافی مفید ہے جنہوں نے پاکستانی 16 لائن والے قرآن سے حفظ کیا ہے Hisn ul Muslim مجھے کوئی بہترین معلوم نہیں اس...
WhatsApp Viber Skype Facebook Gmail باقی یہ پروگرام کافی استعمال میں رہتے ہیں تقریبا سب کو ان کے بارہ میں معلوم ہی ہو گا
2nd میری نماز آذان کے اوقات پر ایک یاد دہانی کے لیے بہترین پروگرام ہے ایک مرتبہ کنفیگر کرنا پڑتا ہے بس
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلی ایپ جو میں اینڈرائڈ میں انسٹال کرتا ہو Quran عثمانی رسم الخط میں اس سے بہتر قرآن مجھے ایپس میں...
اس حدیث کی صحت چیک کرلیں شیخ الالبانی نے اسے ضعیف کہا ہے
آپ ڈیٹ کیا گیا ہے اس کو
آپ
استفادہ عام کے لیے اس کی ورڈ فائل یہاں سے حاصل کریں۔ شکریہ
جزاک اللہ خیرا یا اخی
کیا کوئی اس کو مضمون کو پورا کرسکتا ہے ؟
بھائی جب میں نے کور 2 ڈیو پر انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی تو ایرر دیا تھا مگر پھر ایک اچھے کمپیوٹر (جس میں خاص گرافکس کارڈ لگا ہوا تھا) پر انسٹال...
محترم بہن کیا مسئلہ پیش آرہا ہے کچھ تفصیل سے بتلائیں تاکہ اس کا حل ممکن ہو سکے ویسے میں وائبر استعمال نہیں کرتا اور نہ ہی پسند کرتا ہوں کیوں کہ...
بهائی تقویٰ پر بهی کچھ لکهیں جزاك اللہ خیراً
جزاک اللہ خیرا
Separate names with a comma.