السلام علیکم ورحمتہ اللہ. وجہ بیان کی جاسکتی ہے؟
عارف کریم قادیانی ہے۔
خیراتی اداروں کی جاسوسی میں بھی مددگار ثابت ہوگی :(
اسال اللہ العظیم رب العرش العظیم ان یشفیک
السلام علیکم! پروفیسر حافظ محمد سعید امیر جماعت الدعوۃ کی اہلیہ اور حافظ عبداللہ بہاولپوری کی بیٹی میمونہ سعید(آپاام طلحہ) آج صبح وفات پاگئی...
جزاک اللہ خیرا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ سب صرف ایرانی میڈیا کو ہی نظر آتا ہے؟
السلام علیکم معروف عالم دین مولانا معین الدین لکھوی وفات پا گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون نماز جنازہ آج سہ پہر چار بجے جامعہ محمدیہ اوکاڑہ...
مسجدالحرام سے براہ راست نشریات
اگر localhost لکھنے سے بھی ایرر آئے تو اس کی جگہ mx66.dithosting.com یہ لکھیں یاد رہے کہ ڈیٹا بیس نام اور یوزر نام جیسے میںنے بتایا ہے ویسے لکھیں
Database server hostname والی آپشن میں localhost لکھ کہ ٹرائی کریں ڈیٹا بیس نام almazahir_com_mtairq یوزر نام almazahir_qasim یوں لکھیں
السلام علیکم ! ابو یاسر بھائی پانی والا اچار کھانے کو بہت بیتاب ہیں۔ بھائی ہمارے گھر میں موسم گرما میں یہ اچار اکثر بنتا ہے آپ کا شوق دیکھتے...
السلام علیکم! معزرت یہ پوسٹ کافی دیر بعد دیکھ رہا ہوں آپ سب بھائیوں کا شکریہ
اسلام و علیکم یہ ویب سائٹ پی ٹی اے نے بلاک کروا رکھی ہے لیکن کچھ انٹرنیٹ کمپنی کی طرف سے اس کو بلاک نہیں کیا گیا اور شائد یہ صرف پی ٹی سی ایل پہ...
اسلام و علیکم غلطی سے یہ پوسٹ اس سیکشن میں لگ گئی ہے ناظمین سے گزارش ہے کہ اس کو متعلقہ سسیکشن میں منتل کر دیں شکریہ
اسلام و علیکم مفت اسلامی کتابیں حاصل کرنے کے لیئے اس ویب پہ تشریف لائیے صراط الہدی آن لائن مکتبہ
افسوس کے ساتھ یہ ویب سائٹ بند ہو گئی ہے
اسلام و علیکم میری معلومات کے مطابق مائیکرسافٹ ورڈ میں ہی فرنٹ پیج والی ساری خصوصیات شامل کر دی گئی ہیں
Separate names with a comma.