یہ بچے ہی ہیں جن کو " د ڈ " اور " ر ڑ " میں فرق کروانا جان جوکھوں کا کام ھے
اس میں اتنا خوش ہونے والی کیا بات ھے؟ :00038::00039::00038:
میں جن کو کر رہی تھی وہ آ گئے اس لئے اب کسی کو نہیں
سمجھ سمجھ کے جو نہ سمجھے میری سمجھ میں نہ سمجھ ھے سمجھ سمجھ کر سمجھنا میری سمجھ میں ایک سمجھ ھے
پر خلوص بھائی بہت اچھا لکھا اور کہا جاتا ھے کہ جب کوئی لڑکی تعلیم حاصل کر لیتی ھے تو وہ اپنی حاصل کیے گئے علم کو ضائع نہیں ہونے دیتی اور کوئی نہ...
کس کو ڈھونڈ رہے ہیں :00039::00039::00039:
ہمیں انتطار رہے گا
لو جی میں حاضر ہوں اب احمد
مجھے انتطار رہے گا
ساجد بھائی بتایا نہیں سلام کا نیا انداز کیسا لگا؟
میں سب کو مس کر رہی ہوں لسٹ بہت لمبی ھے :00006::00003::00006:
کوئی ھے جو احمد کو اس بات کی خوشخبری دے کر آئے کہیں وہ ہم سب سے ناراض تو نہیں جو نظر نہیں آ رہے :00039::00038::00039:
آج کل تو سب مجبور ہیں آپ شاعری چھوڑ دیں امی جان پھر آپ کو کھانا دیں گی ہاہاہاہاہا :00006::00006::00006:
ارم آپی کسی کے بلانے سے نہیں آتیں خود تشریف لاتی ہیں جب ان کا دل کرتا ھے :00006::00003::00006:
میں آگئی میں آ گئی اب احمد :00032::00032::00032:
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! [IMG]
بھائی آپ بھی اس بارے میں کچھ کہیں آپ کی رائے کیا ھے؟ :00038::00039::00038:
1712 ء میں محمد بن قاسم نے رکھی تھی بھائی اپنی طرف سے کوشش ضرور کرتی ہوں شکریہ
بھائی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیابی و کامرانی عطا فرمائیں آمین ثم آمین [IMG]
Separate names with a comma.